*اور کبھی کبھی لوگوں کو ہم سے*❗ *محبت ہی نہیں ہوتی وہ بس اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں اور ہم اسے محبت تصور کر لیتے ہیں جب کوئی اور انھیں دلجوئی کے لیے مل جاتاہے وہ ان کی طرف مائل ہو جاتے ہیں اور ہم بس اس ایک شخص کے ہوکر رہ جاتے ہیں انھیں بہتر سے بھی بہترین مل جاتاہے اور ہم انکی واپسی کی امید پر سالوں گزار لیتے ہیں اور ایسے لوگ پلٹ کر نہیں آتے🥲💔🩹* Masoom JUTT 💔🥀
*بیشک لہجے سخت ہیــــــــں ... زندگی تنگ ہے ... تہمتوں کا انبار ہے ... زندگی دشوار ہے ... لیکن آپ نے صبر کرنا ہے ... کیونکہ میرا اللّه عزوجل ... صبر کرنے والوں ... اور جہالت کو ترک کرنے والوں ... کے ساتھ ہے ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ........!!!* 💞 💞
*کچھ لوگوں کے ساتھ ... عمر بھر رہیں ... لیکن انکا ایک لمحہ بھی یاد نہیــــں رہتا ... کچھ کے ساتھ ... کچھ لمحات گزار لیں ... تو عمر بھر یاد رہتے ہیــــــــں ........!!!* 💞 💞