بہت سے لوگ کہتے ہیں تمہاری طبیعت میں نمایاں تبدیلی ہوئی ہے. تم بدل سے گئے ہو. اب جواب بھی نہیں دیتے میں مسکرا دیا اور بولا جب خود پر فاتحہ پڑ لی جائے تو پیچھے کچھ نہیں بچتا نا ذات اور نا لہجے
🙂💔 شہزادی
چہرے بد صورت نہیں ہوتے انھیں دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جو سامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے..
🙂🥀
شہزادی
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا آپ سے محبت کرنے سے زیادہ افضل ہے..
شہزادی 💯🥀☺️
کبھی دل پہ اختیار ہوا تو بھلا دے گے تم کو🙂💔
شہزادی//"🥀
Gd night with Mithi dreams ☺️🤲🏻
ALLAH HAFIZ 🙂🙏🏻


Good Night 🤲🏻❤️



miss you Abu g 😭💔apki beti akeli ha bhot Alla g s khyn k Mujh himmat dyn 😭😭😭😭😭

Gd night 2:00am
Allah Hafiz all





Gd night to all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain