اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا
ہے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے
ہیں
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے پھر شکایت صرف محبّت سے کیوں
اب اس نے وقت نکالا ہے حال سننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں