Damadam.pk
sidra90's posts | Damadam

sidra90's posts:

sidra90
 

اس نے پوچھا چاند خوبصورت ھے
یا۔تمھارا۔عشق
میں نے کہا میں۔۔نہیں جانتی مگر
تم
کو۔دیکھتی۔۔ھوں تو
چاند۔بھول۔جاتی ھوں اور
چاند کو دیکھتی ھوں تو تم یاد آتے ھو ۔۔

sidra90
 

تجھ سے وابستگی کے بعد ہم نے ہر لفظ کو محبت لکھا

Funny joke
s  : Madical..🤣 - 
sidra90
 

لوگ دِل توڑ کر بولتے ہیں میرا وہ مطلب نہیں تھا

sidra90
 

مُسکراہٹ تو اِک نُمائش ہے یہ نُمائش دلیلِ حال نہیں ہم تو خیر اِنتہا کے
غافل ہیں آپ کو بھی کوئی خیال نہیں

sidra90
 

ایک ہی بار میں کہاں کھلتے ہیں ذات کے راز میں مثلِ حرفِ مشدّد ہوں__ مجھے
دوبارہ پڑھ۔۔

sidra90
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ ، زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتے
ہیں

sidra90
 

دیکھ کر جب مجھے وہ اپنا کہتا ہے عجیب سے مغروری میری ذات میں آجاتی ہے

sidra90
 

تیرا یہ ذوقِ نظر مُجھے بتاتا ہے؛ میں کائنات کی سب سے حَسین لڑکی ہوں

sidra90
 

مجھ سے میری نگاہ کی قیمت نہ پوچھیے دیکھا نہیں کسی کو حقارت سے آج تک

sidra90
 

میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے
جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے
میری
محبّت ستاروں جسی ہے
کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے

sidra90
 

کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت
کرلو

sidra90
 

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے
والوں کی طرح

sidra90
 

ایسے ضروری ہو مجھ کو تم
جیسے ہوائیں سانسوں کو

sidra90
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

sidra90
 

دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے
مجھ کو تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے

sidra90
 

غم کی توحین نہ کر غم کی شکایت کرکے دل رہے یا نہ رہے عظمت غم رہنے دے

sidra90
 

بہت کچھ تُجھ سے بڑھ کر بھی میّسر تھا میّسر ھے نجانے پھر بھی کیوں تیری
ضرورت کم نہیں ہوتی

sidra90
 

_آب وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک محدود کیا جاۓ

sidra90
 

میرے چہرے پہ جو رنگ حیا ٹھہر جائے تو سانس ، وقت ، سمندر ، ہوا ٹھہر جائے
میں مسکراوں تو ہنس ہنس پڑیں کئی موسم میں گنگناوں تو ... باد صبا ٹھہر جائے!