مانہ کے ہم ادب سے بات نہیں کرتے،،
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم
لہجہ
پیاری باتیں
تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
لوگ کہتے ہیں اب دنیا میں اچھے لوگ نہیں ملتے
ارے مجھ سے ملو اور اپنی غلط
فہمی دور کر لو
Good morning.
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے -
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
روز آتا ہے میری پوسٹ پر
مرشد
پتہ نہیں عشق کرتا ہے یا مرجانا ویلا ہے
😊😁
اب مجھے کسی کے بھی بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی
زندگی اِس دور سے گُزر رہی ہے کہ ؛
جہاں دِل دُکھتا ہے لیکن چہرہ ہنستا ہے
Jumma Mubarik.
سمجھ پاؤ تو عام سی ہوں
نہ سمجھ پاؤ تو مغرور سی ہوں۔
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں،
"عاداتاً،_
__رسماً،__
_تكلفاً،_
__ضرورتاً،
ہم سے ہمکلام ھونا تو ادب و اداب سے ھونا لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار
دیتے ہیں
اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟
میں تزکر کرتی ہوں فقط تیری محبت کے لیے ورنہ ہم کو اس جہاں سے کوئی دلچسپی
نہیں۔۔
سب ستاروں کو جلن ہوتی ہے ٠٠
٠ کیوں کے ایک چاند میری دسترس میں ہے
تعویذ دھاگوں پہ اتر آئے سبھی کے سبھی
لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ
دیکھا گیا
فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں
تو
سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی
ہم سے نفرت واجب ہے جناب
نہ کرو گے تو محبّت ہو جائے گی
ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺟﻮ ﻭﮦ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺩﻝ ﺑﯿﺘﺎﺏ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺍﻡ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺭﺍﻡ
ﻧﮩﯿﮟ
اٹھائے ہھرتے ہیں احسان دل کا سینے پہ
لے تیرے قدموں میں یہ قرض بھی اتار چلے -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain