Damadam.pk
sidra90's posts | Damadam

sidra90's posts:

sidra90
 

Happy independence day .❣️

sidra90
 

جو مُحبّت عِزّت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقِین مانو وہ ہمیشہ نِبھائی جاتی
ہے

sidra90
 

لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں
میں نے بچھڑے ہوئے لوگوں پہ بہت
سوچاہے

sidra90
 

پیار تها مُحبت تهی عِشق تها
___ حُسن تها ادا تهی" سب کچھ تها اُس شخص
میں..
. بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی

sidra90
 

وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو_
__ آس پاس رہو!
میرے عشق میں دن رات رہو_
__ مطلب
برباد تھے_
__ برباد ہو
___برباد رہو

sidra90
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا وہ پتھر تھا جو سلامت
رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

sidra90
 

Boring subha.

sidra90
 

میں اپنی بے بسی کو بے حِسی کا رنگ دیتی ہوں
میں ان باتوں پرہنس پڑتی ہوں جن
پر رونہیں سکتی

sidra90
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے
.
اچھے لگتے

sidra90
 

بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں
ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں
اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے
جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں

sidra90
 

ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال..
کے صدقے۔۔
-

sidra90
 

من کے اندر ہی راز سارے ہیں
نیّتوں پر ہی سب کنارے ہیں
دل کے اوپر
ہزار پردے ہیں
اس کے اندر کئی نظارے ہیں

sidra90
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرت
اور عشق
ایک ہی بندے سے حلال ہے ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے

sidra90
 

تم کہاں تک کرو گے دلجوئی؟ میں تو اکثر اداس رہتی ہوں

sidra90
 

میری دُنیا میں کوئی چیز ٹِھکانے پہ نہیں
بس تُجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب...
اچھا ہے

sidra90
 

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی نا واقف ہے کیسے ممکن تھا کے وہ عشق کی عزت...
کرتے

sidra90
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی ہم جیسے لوگ ہر کسی پے فدا نہیں ہوتے" .

sidra90
 

Free hona bhi azab h ..

sidra90
 

بتا ھمیں بھی کبھی اے ملالِ در بدری
کسی کی آنکھ سے نکلے ھوئے
_کہاں جائیں

sidra90
 

ساقی تیری مخمور آنکھوں کے سہارے
گلزار کیے ہیں غم ایام کے جنگل ہم نے۔