یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے پیام بَر. نہ میّسر ہوا، تو خوب ہوا زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے میری طرح سے مَہ و مِہر بھی ہیں آوارہ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالَم اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
کہاں کہاں سے،،، ،، مہرباں رَفُو کرتے سطُورِ زِیست پہ ہر لفظ آری جیسا. تھا
چاند توڑا نہ جاۓ گا آپ سے آپ یوں کیجئے گجرے لا دئجئے
جس کے نام کی مسکراہٹ سے دن شروع ہوتا تھا اس کے نام کی اداسی پر اب رات ختم. ہوتی ہے
جب انسان سمجھدار ہو جاتا ہے تب خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ جاتیں ہیں۔
ہم کیا ہیں یہ تو صرف ہم ہی بتا سکتے ہیں 😎 لوگ تو صرف اندازہ ہی لگا سکت ہیں
حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا... رکھتے ہیں
پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر بولے_بیٹھا کے سامنے دیکھیں گے. _اور کیا
پر محبت کی ترجمانی کرنے والے الفاظ ہمیشہ بس رُسوا کرتے ھیں
کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں، مت پوچھ کتنے پہلو سے تِری ذات کو سوچا ہم نے
تم مسکرایا کرو تاکہ تتلیوں کے رابطے قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ دنیا میں خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ تمہارے ہونٹوں پر ہیں❤
سُنا ھے تیرا دل آگیا ھے مجھ پہ_ یعنی اتنی جلدی آ گئے تیرے بُرے دن
میں ہنسو تو دن نکلے ، چُپ رھو تو راتیں ہیں کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول... باتیں ھیں