عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی ماں جنت ہے بیوی ہمسفر بہن غیرت اور بیٹی رحمت ہوتی ہے ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے اس لیے عورت کی عزت کریں، کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں ... نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.
"تو ہمیں وصـل سے سـرشـار کرے یا نہ کرے ہم ترے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے. ھے "
تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں. جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں. لگتا ہے
زندگی تیری ساری آزمائشیں اک طرف میرا ہر بات پہ مسکرا دینا کمال رہا
تجھ پر شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے تجھے یار لکھتے فنکار لکھتے یا اداکار لکھتے
تو میرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے تو میری کل کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے
تبسم دھیرے دھیرے ان کے ہونٹوں پر ابھرتا ہے وہ سنتے ہیں میرے دل کی پکار آہستہ آہستہ
عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے اِک. ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے__
اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب. حَد ہوگئی
اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ رنگین لباس پہن لینے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ کبھی واپس نہیں آتے
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے . میری عادتوں کو بگاڑ کر.
. ذرا سنبھل کر عشق فرمائے ! اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے
بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا میں درد لکھتی ہوں، واہ واہ کرتے. ہیں
ہمیشہ ساتھ رہنے کے بات کرتا تھا، وہ جس کو خبر نہیں اب میری
آج تو دل کے درد پر ہنس کر درد کا دل دکھا دیا میں نے
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا