Damadam.pk
sidra90's posts | Damadam

sidra90's posts:

sidra90
 

عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے
اِک.
ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے__

sidra90
 

اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی
میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب.
حَد ہوگئی

sidra90
 

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ رنگین لباس پہن لینے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ
کبھی واپس نہیں آتے

sidra90
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے
.
میری عادتوں کو بگاڑ کر.

sidra90
 

. ذرا سنبھل کر
عشق فرمائے
!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے

sidra90
 

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا میں درد لکھتی ہوں، واہ واہ کرتے.
ہیں

sidra90
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کے بات کرتا تھا، وہ جس کو خبر نہیں اب میری

sidra90
 

آج تو دل کے درد پر ہنس کر درد کا دل دکھا دیا میں نے

sidra90
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا
دیا

sidra90
 

ایسا نہیں کہ تیری جگہ لے گیا کوئی، لیکن ! تیرا مقام بھی تیرا نہیں رہا

sidra90
 

ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن! ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے

sidra90
 

مسکان سے کر لوں میں فتح ساری کائنات
اے میرے ہمدم تیرا دل تو پھر دل

sidra90
 

Ajeeeb..

sidra90
 

پوچھتے ہیں زندگی کیا ہے میں جواباً انہیں کو دیکھتی ہوں

sidra90
 

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔ اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا۔۔

sidra90
 

Happy independence day .❣️

sidra90
 

جو مُحبّت عِزّت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقِین مانو وہ ہمیشہ نِبھائی جاتی
ہے

sidra90
 

لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں
میں نے بچھڑے ہوئے لوگوں پہ بہت
سوچاہے

sidra90
 

پیار تها مُحبت تهی عِشق تها
___ حُسن تها ادا تهی" سب کچھ تها اُس شخص
میں..
. بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی

sidra90
 

وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو_
__ آس پاس رہو!
میرے عشق میں دن رات رہو_
__ مطلب
برباد تھے_
__ برباد ہو
___برباد رہو