جب بھی وہ مسکرا کے ملے ہم سـے اے عدم دونوں جہـان فرطِ رقـابت سـے جل
گئـے...
دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی! مجھے یقین دلائے کہ میں ضروری ہوں
بے معنی سا لگتا ہے اب ، لوگوں کا آنا ، جانا ، بدل جاناچھوڑ جانا
بچھڑنےسے ذرا پہلے دلائل دے رہا تھا وہ مکمل ہجر بہتر ہے ادھورے اک تعلق سے
آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجئے جناب
،
پھر سارے کام رفع دفع ہو جائینگے
سکون کیا ہے؟
تمھارا میرے ساتھ ہونا !
قرار کیا ہے؟
تمھارا مجھ سے
بات کرنا
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا
اطمینان کیا ہے؟
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا
منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام_
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں
بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے.
ہیں
Ager malum hota k eishq Etna terpay ga
To ham
Dil jorny c pehly hath jor lety.
ہنستے رہا کرو..
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
مرشد تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال
رکھنا
آنکھوں سے بھی لکھی جاتی ہے کُچھ داستان
ہر کہانی کو قلم کی ضرورت
نہیں... ہوتی
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے
ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے
پیام بَر.
نہ میّسر ہوا، تو خوب ہوا زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے
میری طرح سے مَہ و مِہر بھی ہیں آوارہ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالَم اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
کہاں کہاں سے،،،
،، مہرباں رَفُو کرتے
سطُورِ زِیست پہ ہر لفظ آری جیسا.
تھا
چاند توڑا نہ جاۓ گا آپ سے
آپ یوں کیجئے گجرے لا دئجئے
جس کے نام کی مسکراہٹ سے دن شروع ہوتا تھا اس کے نام کی اداسی پر اب رات ختم.
ہوتی ہے
جب انسان سمجھدار ہو جاتا ہے تب خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ جاتیں ہیں۔
ہم کیا ہیں یہ تو صرف ہم ہی بتا سکتے ہیں 😎 لوگ تو صرف اندازہ ہی لگا سکت
ہیں
حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا...
رکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain