Damadam.pk
sidra90's posts | Damadam

sidra90's posts:

sidra90
 

پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر
بولے_بیٹھا کے سامنے دیکھیں گے.
_اور کیا

sidra90
 

پر محبت کی ترجمانی کرنے والے الفاظ ہمیشہ بس رُسوا کرتے ھیں

sidra90
 

کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں، مت پوچھ کتنے پہلو سے تِری ذات کو سوچا ہم
نے

sidra90
 

تم مسکرایا کرو تاکہ تتلیوں کے رابطے قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل
جائے کہ دنیا میں خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ تمہارے ہونٹوں پر ہیں❤

sidra90
 

سُنا ھے تیرا دل آگیا ھے مجھ پہ_
یعنی اتنی جلدی آ گئے تیرے بُرے دن

sidra90
 

میں ہنسو تو دن نکلے ، چُپ رھو تو راتیں ہیں کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول...
باتیں ھیں

sidra90
 

ہم جانتے ہیں__!
! کہ زندگی خدا کی دی ھُوئی سب سے بڑی نعمت ھے مگر پھر...
بھی یہ تمہاری ہنسی پہ واری جا سکتی ھے۔"

sidra90
 

کہانی پھر ادھوری رہ گئی ہے ہمارے بیچ دوری رہ گئی ہے مجھے کچھ سال پیچھے.
لوٹنا ہے میری اک شے ضروری رہ گئی ہے

sidra90
 

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔ خواہ وہ.
محبت ہو عداوت ہو توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان۔۔۔!

sidra90
 

چھوڑ کر نہیں توڑ کر گیا ہے
🔥 مرشد
اور پھر کہتا ہے کہ اپنا خیال رکھنا

sidra90
 

یہ سر درد، کیوں نہیں جاتا

مر جاؤں تو جان چھوٹے___،

sidra90
 

پر محبت کی ترجمانی کرنے والے الفاظ ہمیشہ بس رُسوا کرتے ھیں ۔۔۔🥀 -

sidra90
 

ادا کی قسم ہے تیری ادا کے سِوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی

sidra90
 

زندگی دکھ نہیں بلکہ دھن ہے تو اس دھن کو...!! مختلف سروں میں گنگنایا کر ، بس
مسکرایا کر.

sidra90
 

لہجہ ایسا کہ ,مطمٸن کردے!! اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے

sidra90
 

یہ تبسم ، یہ عارض ، یہ روشن جبیں ، یہ ادا ، یہ نگاہیں ، یہ زلفیں حسیں
آئینے کی نظر لگ نا جائے کہیں جانِ جاں اپنا صدقہ اتارا کرو✨

sidra90
 

کہی تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں...
بے وفاؤں کی

sidra90
 

تو ذمے دار ہے میری اداس آنکھوں کا
تو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے

sidra90
 

تُو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے ... میں تجھے خود بھاڑ کی دہلیز پر...
چھوڑ آتى ہو

sidra90
 

میری چاہتوں کی صبح حسین ہوجاۓ. میں تجھے مانگوں اور ہر طرف آمین ہوجاۓ