اﭼﮭﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﺑُﺮﺍﺋﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﺼﯿﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣُﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ہوتی بلکہ یہ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ہے۔۔۔۔
خود کو لوگوں کے معیاروں پہ پرکھنا چھوڑ دیں
اپنے رب کی نظر میں اپنی قدر پہچانیں
The Rasūlullāh ﷺ said, "The Muslim is the one from whose tongue and whose hands the Muslims are safe."
[Sahih Muslim]
🕊 The Dunyā is a prison
قال الفضيل بن عياض لرجل مات
ولده:
Al Fudayl Ibn ‘Iyād said to a man whose son had passed away:
يا هذا أرأيت لو كنت في سجن وابنك فأُفرج عن ابنك قبلك أما
كنت تفرح؟
O man, if you see that you and your son were in prison, and your son was released before you, would you rejoice?
قال: بلى.
He said: “Indeed.”
قال: فإن ابنك خرج من سجن الدنيا قبلك.
He said:
“For indeed your son has left the prison of the world before you have.”
حقیقی عزت وہی ہے جس سے بندے کی بارگاہِ حق میں حضوری ہو۔
کشف المحجوب حضرت سید علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ,
پتا ہے! یہ جو دل ہے نا یہ پیارے اللہ کا گھر ہے
جب اس دل میں اللہ کے بجائے کوئ اور آ کر رہنے لگ جائے تو وہ اسکا خیال نہیں رکھتا
اس میں پڑی چیزوں کو ترتیب سے نہیں رکھتا
کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے میں اس میں چند دن کا مہمان ہوں
جیسے ہی مجھے اس سے بہتر جگہ ملے گی میں وہاں منتقل ہو جاوں گا
لیکن پتا ہے!!
جو پیارے اللہ ہیں نا وہ
کبھی نہیں چھوڑتے دل چاہے جتنا بوسیدہ جتنا ٹوٹا پھوٹا کیوں نا ہو
وہ اس میں رکھی تمام چیزوں کو نہایت سلیقے کے ساتھ رکھتے ہیں اسکی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کرتے ہیں!!
وہ اپنے بندے اور بندیوں کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتے تھام لیتے ہیں!!
منقول
یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ ہمارے پاس تعلیم حاصل کرنے کے لیئے روپے نہ ہوں، ہمارے پاس اچھا کھانے، اچھا پہننے کے لیے نہ ہو۔ شرم کی بات تو یہ ہے کہ اگر ہمارا کردار ٹھیک نہ ہو۔ اگر ہم لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں، اگر ہمیں کسی کی عزت نہ کرنا آتا ہو، قابل شرم چیزیں یہ ہیں۔ غربت کوئی قابل شرم چیز نہیں ہے۔"
"زندگی گلزار ہے سے اقتباس"
تمہارے خاموش سجدے اور ان کہی باتیں
اللہ کے ہاں بہت خاص مقام رکھتے ہیں!!
میں نے زندگی کا ایک عرصۂ یہ سوچ کر ضائع کیا کہ میری دعا جانے قبول ہو گی بھی یا نہیں . لیکن بہت دیر سے یہ بات سمجھ آئی کہ دعا تو ہر حال میں کرنی چاہیے . دعا کی قبولیت کا یقین نہ ہو تو پہلے اس یقین کے لئے دعا مانگنی چاہیے .
حسن انجام
وہ رب العزت اتنا رحیم ہے کہ "اس" نے مکھی کے ایک پر میں شفا رکھی ہے تو پھر وہ آپ کو صرف مصائب اور تکلیفوں میں مبتلا کیسے رکھ سکتا ہے؟؟ تنہا کیسے چھوڑ سکتا ہے؟؟
اپنے ارد گرد دیکھیں اسکی بھیجی گئی آسانیاں وہیں ملیں گی جہاں سے آپکی آزمائش شروع ہوئی تھی.. آپ گھبراہٹ اور تکلیف کی شدت کو اس قدر محسوس کر رہیں کے آپکو آزمائش بڑی نظر آرہی ہے..
اپنے صبر کا پیمانہ وسیع کر لیں کیونکہ کوئی بھی مشکل اس وقت تک مشکل ہے جب تک آپکو آسانی نظر نہیں آجاتی اور کسی بھی امتحان میں آپ ناکام اسی وقت تک رہیں گے جب تک آپ اس امتحان سے کچھ سیکھ نہیں لیتے...
اللہ پر بھروسہ کرنے کے بعد "لیکن، اگر/مگر" کی گنجائش نہیں بچتی... آپ کا ڈر، وسوسہ اور اندیشہ اللہ کی قدرت کے آگے کچھ بھی نہیں ہے..
کیونکہ "وہ" بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain