وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے وہ اپنا پتہ وہاں دیتا ہے جہاں الا اپنے ہر شے کو لا کر دیتا ہے..! وہی ترجیح اول ہے .. اور جو اسے ترجیح اول کر لے .. وہ.دنیا آخرت خوشی غمی عروج.زوال سے بے نیاز کر دیا جاتا ہے! وہ دعووں میں.نہیں.ملتا ...وہ.قربانیوں میں.ملتا ہے وہ انا میں بضد ہونے پر نہیں .. ٹوٹ جانے پر ملتا ہے!
Just when you feel like giving up on your duas, remember ALLAH’s promise when He says, “I will provide for you from places you would have never imagined.” (Quran, 65:3)
A strong person is not the one who doesn’t cry. A strong person is the one who cries and shed tears for a moment, then gets up and fights again. Ignore the fear, Push on. Ask Allah for guidance, He will light the way.
Be Humble Abū Bakr as-Ṣiddīq رضي الله عنه said: “Beware of boasting, for what boast can he have who’s created from dust, and then will later return to dust, then later maggots will eat him, and today he’s alive and tomorrow dead?!” al-Khulafa’ ar-Rashidun (pp. 108-110)
انسان دنیا کی عزت اور کامیابی حاصل کرنے میں لگا رہتا ہے. یہاں تک کہ اس کو موت آجاتی ہے. اور پھر اس کو معلوم ہوتا ہے کہ اصل مسئلہ وہ تھا ہی نہیں جس میں وہ ساری عمر مشغول رہا. اصل مسئلہ آخرت کا تھا نہ کہ دنیا کا..... آخرت کی رسوائی، آخرت کی محرومی، آخرت کا عذاب، آخرت میں بےجگہ ہوجانا، یہ وہ مسائل ہیں جن کے لئے آدمی کو بےچین ہونا چاہئے. نہ یہ کہ وہ دنیا میں الجھا رہے. یہاں تک جب اس کو موت آئے تو معلوم ہو کہ عزت اور کامیابی کے سارے سامان جمع کرنے کے بعد بھی اپنی زندگی کے اگلے مرحلہ میں وہ اس حال میں داخل ہورہا ہے کہ وہاں کی ابدی دنیا میں اپنی جگہ بنانے کے لئے اس کے پاس کچھ نہیں.
Allah tests different people with different trials because everyone has a different level of patience, tolerance, and faith. Try to be at high level of patience for greater reward.
کاش انسان دیکھ سکے کہ حضرت یونس علیہ السلام کو سمندر میں ڈلوا کر.. مچھلی کے پیٹ میں ڈال دینے سے لے کر گدلی زمین پر ڈال دینا بھی اسی کی محبت کی ادا تھی .. مگر کہاں کوئ بظاہر ستم میں کرم ڈھونڈے .. ہم تو وہ جو اسکی عطا کو بھی سزا جانیں.. اسکے رحم کو بھی جور و جبر سمجھیں ... ہم کب جانیں گے اسکی محبت .. اسکی محبت کے انداز...