مجھکو معلوم نہ تھی ہجر کی رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا ، تو ہر سو ہو گا
تجھے اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں.
یاد آئینگے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ.
چوٹ لگنا بہت ضروری تھا
زخم جیسا کوئی استاد نہیں
مرمتیں کرکے روز تھکتا ہوں
روز میرے اندر نیا نقص نکل آتا ہے
دونوں اک دوسرے پہ مرتے رہے
کوئی بھی ۔۔۔۔اللہ کو پیارا نہ ہوا
اس نے ابھی کہا ہی تھا فرض کیجیئے
ہم نے....سیاہ رنگ کےکپڑے پہن لیئے
اب وہ کہیں جاۓ نہ جاۓ یہ اس کی مرضی
میری آنکھوں سے تو رخصت ہو گیا وہ شخص۔۔۔
,اک یہی آرزو ہی پوری ہو جائے
میں موت سے پہلے اپنے آپ سے مل لوں
لائن مار لیجئیے___🙈😍
ہم آن لائن ہے..😂
میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا
کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے!!
سن !میرے ہم سفر
سن !میرے چارہ گر
زندگی کی راہ گزر پر
تیرا ملنا اک حادثہ ٹھہرا
چندلمحوں میں زندگی جی لی ہم نے
محبت امرت کی طرح پی لی ہم نے
زیست کا عنوان تمہارے نام ہے
میری ہر صبح و شام تمہارے نام ہے
تیرا ورد لبوں پہ رواں ہے
تو میرے لئے سارا جہاں ہے
میری ساری خوشیاں میرے سارے غم
اک تیرےساتھ میں پنہاں ہیں
اے میرے چارہ گر.... سن ذرا
سفر زیست میں تمہارا نام شفا کی صورت
تو میرے لیے ہے دعا کی صورت
جب دھیمے دھیمے ھنستی ہو
اس بارش جیسی لگتی ہو.....
تھوڑی دل کی کہتی ہو ۔۔۔
زیادہ دل میں رکھتی ہو...
کرنے دو انہیں ھار سنگھار
تم سادہ بھی سجتی ہو ....
کیوں جاوں رنگ ریز کے پاس..
تم تو سیاہ میں جچتی ہو
سنو_!!
میرے لئے تم خاص ہو __☆
میری زندگی کی آس ہو __☆
دعاوں سے ہو پاکیزہ __☆
زیست کی حسین شاہراہ ___☆
محبتوں کی عبارتوں سا ____☆
قبول ہوئی عبادتوں سا ____☆
تم بالکل ایسے ہو _____☆
میری زات جیسے ہو_____☆
میرے آسمانِ حیات پہ
ذرا جگمگا میرے گمشدہ
میرے مرنے کے برسوں بعد بھی اگر کہیں پہ میرا ذکر سُن کہ تمہاری آنکھیں نم ہو جائیں تو میں سمجھوں گا "میں نے تمہیں پا لیا ہے "
کچھ تلخیاں بھی گر شامل نہ ہوتی زندگی میں ___
بے کیف و بےمزا ہوتی زندگی ہر کسی کی ___☆
ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے، جو فوت ہو چکا ہے
غمگین بھی ہے ترک مراسم پے وہ مگر
لہجے کی تلخیوں پے ندامت نہیں اسے
کسی کے نور کو چَندھیا کے دیکھیں حیرت سے
چراغ ، جگنو ، شَرر ، آفتاب ، پھول جھڑی
تو اس نے ٹھیک سے پہچان کر کہا "تم ہو"
مجھے لگا تھا کہ مجھ سے وہ صحرا ڈر گیا تھا..
وہ کہہ رہا تھا کہ میں چھوڑ کر چلا جاؤں؟؟
میں چُپ کھڑا تھا مگر بے تحاشا ڈر گیا تھا!..😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain