*تعلق دو دن کا ھو یا دو سال کا*
*کسی تیسرے کے آنے سے ٹوٹ جاتا ھے*🥀💔
_کچھ باتیں ہمیشہ نا قابل برداشت ہوتی ہیں جیسے کے اپنے پسندیدہ خوابوں کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا ، سر درد میں شور کو برداشت کرنا اور آنسوں کو چپ کر کے حلق میں اتار لینا😐🥀💔_
*⸙ اور جسـے چھُـو کـر رُوح کانـپ جـائـے مرشــد ______⚘* 😬🫣🥳
*⸙ اُســے آج کل پـانـی کہتـے ہیـں _____⚘* 🙌🏻🤷♀️😝😅
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_اس نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا😕🙆_
_تمہاری پوسٹیں 📲ختم نہیں ہوتی عشق تم نے خاک کرنا_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
😅😅😅😥😥
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو،
تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیاــــــــــــــ🙂
`قال سفيان الثوري رحمه الله`
`كثرةُ الكلامِ تُقَسِّي القلبَ`
*زیادہ بولنا دل کو سخت کر دیتا ہے◆✅*
`الزهد للإمام أحمد، ص 195`
قین ایسا ہونا چاہیے کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے.💞❤️
یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے۔👍🏻💫💙
*زندگی بہت خوبصورت ہے*
*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے.*
*اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،*
*کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،*
*کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،*
*کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .*
*بس یہی زندگی ہے*
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*
💐 *اینٹ کاجواب پتھر سے دو گے تو دوبارہ بھی پلٹ کے اینٹ ہی آئے گی*
چھوٹی موٹی باتوں کواگنور کرکے سب کو سمجھنے والے بنیں* ،
👈 *دوسروں کیلے سکون کی کوشش نہیں کریں گے تو ہمیں بھی کوئی سکون میسر نہیں آئے گا*💯
السلام علیکم ۔۔۔۔صبح بخیر
Allah hafiz
good ni8
"جب ظلم، نفرت یا غداری کسی نسل پر کی جاتی ہے، تو اس کا ردِعمل محض ایک شخص تک محدود نہیں رہتا۔ وہ احساس، وہ درد، وہ غصہ — خون کی رگوں میں منتقل ہوتا ہے۔ آنے والی نسلیں اُس زہر کو یاد نہیں کرتیں، وہ اُسے محسوس کرتی ہیں۔ یہی وہ "خطرہ" ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتا ہے، بدلتا ہے، مگر مٹتا نہیں۔ انسان سمجھتا ہے کہ اگر اُس نے کسی کو توڑ دیا تو کہانی ختم ہو گئی، مگر حقیقت میں کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے۔"
"جو معافی دل کے گھاؤ کے برابر نہ ہو، وہ خود ایک ایسا کٹ بن جاتی ہے جو برسوں نہیں بھرتا۔"
"زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر تم یہ پسند کرو گے کہ لوگ تمہیں غلط سمجھ لیں،
بجائے اس کے کہ تم اپنی بات سمجھانے کے لیے طویل وضاحتیں لکھو۔
yes
no
بعض دروازے اس لیے نہیں کھلے کہ وہ آپ کے لیے نہیں تھے،
بعض لوگ چلے گئے کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، کتاب نہیں،
بعض خواہشیں اس لیے پوری نہیں ہوئیں کہ وقت مناسب نہیں تھا،
بعض کہانیاں اس لیے ختم ہوئیں کہ آپ کی کہانی ابھی شروع نہیں ہوئی تھی،
بعض مواقع اس لیے ضائع ہوئے کہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت تھی،
بعض تکالیف اس لیے لمبی ہوئیں کہ ان کے بعد کی خوشی زیادہ لمبی تھی۔
"عزت کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے, بد نسل زیادہ دیر اٹھا نہیں سکتے."
*میں خود کو خود میں ہی مکمل رکھتی ہوں ✨*
*میں ہر کسی کو قابلِ کلام نہیں سمجھتی🙂↔️*
💗🌍
_*ہوں دستیاب تو سستا مت سمجھیے مجھ کو*_💗🌍🌸
_*میں ہر کسی کو میسر نہیں- خاص ہو تم* -💗🌍_
_
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓ
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں !
*لوگ کہتے ہیں کہ لڑکیاں ماں باپ کے گھر مہمان ہوتی ہیں*😰
*تو کوئی اتنا کام مہمانوں سے کرواتا ہے کیا* 🤧😩
😂😂😂
وہ تو اُن دُعاؤں کے لیے بھی وسیلہ بناتا ہے جو تم نے اس سے کبھی مانگی ہی نہیں ہوتی۔ پھر وہ اُن دُعاؤں کو کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے، جنھیں تم تڑپتے ہوئے اس سے بار بار مانگتے ہو؟ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain