Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

*کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی*
*کبھی کبھی تو مجھے میں بھی زہر لگتی ہوں*

sstylishqueen
 

*کچھ راستوں پر پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں۔"* 🫀❤️🩹
*`اور جب دل تھک جائے.......!!`*💔
*تو انسان منزل کی طلب سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔"* 🥀🤍
*

sstylishqueen
 

کچھہ حادثے خاموش کردیتے ہیں🤐
ورنہ گفتگو کس کو نہیں آتی.🥀❤️🩹🙂

sstylishqueen
 

*کچھ راستے روشنی سے شروع ہوتے ہیں*
*مگر آخرکار تاریکی میں ڈوب جاتے ہیں،*
*اس لیے کبھی بھی شروعات کے دھوکے میں نہ آنا۔*

sstylishqueen
 

گھر تب تک برباد نہیں ہوتے ہیں جب تک فیصلے بڑوں کے ہاتھ میں ہوں۔
لیکن جب ہر کوئی گھر کا بڑا بننے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہی لگتی۔

sstylishqueen
 

*کچھ فیصلے بلکل خود کشی کی طرح ہوتے ہیں، بہت مشکل، سفاک، مایوس کن، دل شکن اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں،*🫰🏻💔
*روشنی بس یونہی نہیں ہوتی کچھ جلانا پڑتا ہے*🕊️

sstylishqueen
 

°•دل لگانے کے لیے سارا جہاں نہیں فقط ایک مخلص شخص کا ہونا کافی ہے"♥️👀🌷🎀

sstylishqueen
 

*حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنے بھی بولنے والے ہوں لیکن اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ ✍🏻*
*اور لوگ جتنے بھی ہمیں جاننے کے دعوے کر لیں وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک بھی نہیں سمجھ پاتے۔* 🖇️✨

sstylishqueen
 

آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک ہے ۔

sstylishqueen
 

دنیا کے سب سہارے ختم ہو جائیں،
تب بھی اللہ کا سہارا باقی رہتا ہے۔
اکیلا پھول اس لیے نہیں ٹوٹتا، کیونکہ وہ جانتا ہے، “میرا رب میرے ساتھ ہے۔
☝️❤️

sstylishqueen
 

زندگی میں اگر تم غلط راستے پر ہو تو رک جاؤ سوچو کیونکہ ہر نیا قدم تمہیں مزید اندھیرے میں لے جا سکتا ہے اصل ہمت یہ نہیں کہ تم چلتے رہو اصل ہمت یہ ہے کہ تم غلطی پہ چلنا چھوڑ دو اور نیا راستہ تلاش کرو جو تمہیں روشنی تک لے جائے
❤️

sstylishqueen
 

*دوچیزیں `اخلاق کی وضاحت` کرتی ہیں!!*
* `آپ کا ظرف` جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔
* `آپ کا رویہ` جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

sstylishqueen
 

نقاب ہی اچھا ہے اس دور جہاں میں ۔۔۔🙈😒
چہرہ دکھا دو تو لوگ کریم کا نام پوچھتے ہیں ۔۔🙈😂😂

sstylishqueen
 

*میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ 🥹 ہمیشہ خود کو خاص سمجھے میں ان کی موجودگی کو خاص تر بنا دو 🥹 لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 😊😊😊😥
اللہ حافظ گڈ نائٹ
😴😴😴

sstylishqueen
 

پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد 3278493 ہیں اور ان میں سے کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھی 🥴😝😂🤣

sstylishqueen
 

مجھے مرد کی برابری نہیں کرنی🤧 کیونکہ
میں ایک ہی سوٹ ہر شادی پر نہیں پہن سکتی🤥😆🤣

sstylishqueen
 

ایک سوال پریشان کر رہا ہے،یہاں کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟
🤔😂

sstylishqueen
 

مجھے سمجھ نہیں آتی مردوں کو کانوں کی کیا ضرورت
نہ وہ جھمکے پہنتے ہیں نہ ہی کسی کی سنتے ہیں
(ایک عورت کی شکایت)

sstylishqueen
 

*کچھ اس طرح سے گزری ہے زندگی میری، ✍🏻*
*ہر موڑ پر مجھے اپنوں کو ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے۔*🫰🏻
*بہت روتی ہوں جب بھی ہنستی ہوں، 🫶🏻*
*ہنسی کے پیچھے چھپے درد کو کوئی نہ جان پایا۔ 🍃✨*

sstylishqueen
 

جو آپکو نہیں سمجھتے
انکو آپ مت سمجھائیے
سمندر کھارا ہے
اور کھارا ہی رہے گا
اس میں شکر مت ملائیے