سنت اور حدیث میں فرق ہے۔۔
جو کام نبی پاکﷺ نے اپنے ہاتھ مبارک سے کیا وہ سنت ہے۔
اور جو بات آپﷺ نے اپنی زبان مبارک ادا کی وہ حدیث ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
جو بات نبی پاکﷺ نے اپنی زبان مبارک سے ادا کر دی ہے ۔بطور مسلمان وہ بات ہمارے لیے حق ہے اور سچ ہے اور ھمارا ایمان ہے اس بات پر۔۔
۔۔
۳۱۳
جو سبق زندگی انسان کو سکھاتی ہے۔
وہ دنیا کا کوی سکول یا کالج نہی سکھا سکتا۔۔۔
۔۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۔۔
۳۱۳
عورت جس مرد کے لیے بنتی سنوارتی ہے۔۔
حقیقت میں وہ مرد اسے ننگا دیکھنا چاھتا ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔
۔۔
۳۱۳
مجھے تم سے محبت ہے
دیوانگی کی حد تک۔۔
۔۔
۳۱۳