عورت کی مرضی کے بغیر کوی مرد اسے ہاتھ نہی لگا سکتا۔ ہمیشہ عورت کی طرف سے ھی مرد کو اپنا راستہ ہموار کرنے کا موقع ملتا ہے۔۔ لہذا عورت غیر مرد سے جتنا ہو سکے دور رھے۔۔شکریہ ۳۱۳
دنیا میں تقریباً اٹھارہ ہزار مخلوقات ہیں۔۔ لیکن صرف انسان پیسہ کماتا ہے پھر بھی اسکا پیٹ نہی بھرتا۔۔ ۳۱۳
زندگی تو ہی مختصر ہو جا۔۔۔۔ ۔۔ شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔ ۔۔ ۳۱۳
مختصر مگر اہم۔۔ ۔۔ عورت محفوظ نہی ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
نہ عروج اچھا۔نہ زوال اچھا۔ ۔۔ جس حال میں خدا رکھے بس وہ حال اچھا۔۔ ۔۔ ۳۱۳
میں نے ساری خوشیاں اک طرف رکھ کر دیکھ لی۔۔ ۔۔ تیرے جانے۔کا غم زیادہ تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۳۱۳
معافی غلطی کی ہوتی ہے۔ زیادتی کا مکافات عمل ھوتا ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں۔۔ ۔۔ میں اپنی محبت میں بچوں کی طرح ہوں۔۔ ۔۔ ۳۱۳
طاقت اور جہالت کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
دنیا اور دولت کے پیچھے بھاگنے والے۔۔ ۔۔ دنیا کا مال دنیا میں ہی رہ جانا ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
احساس ایک مہنگی چیز ھے۔ اس کی امید ہر انسان سے نہی رکھنی چاھیے۔۔ ۔ ۔ ۳۱۳
میسج براے دمادم ایڈمن۔۔ ۔۔ آپ کا دمادم اب پہلے والا دمادم نہی رہا۔۔ ۔۔ ۳۱۳
وہ بے وفا نہی تھا۔۔ ۔۔ بس۔چاھنے والے بہت تھے کس کس سے وفا کرتا۔۔ ۔۔۔ ۳۱۳
سانوں اک پل چین نہ آوے۔۔ ۔۔ سجناں تیرے بنا۔۔ ۔۔ ۳۱۳
مختصر مگر اہم۔۔ ۔۔ پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
زمین کے آستانوں سے فلک کے چاند تاروں تک ۔۔۔ ۔۔ کوی اہل وفا ڈھونڈو اگر ھم بے وفا ہیں تو۔۔۔ ۔۔ ۳۱۳
ضرورت مجھے پیسے کی ہے اور لوگ مجھے مشورے دے رھے ھیں۔ ۔ ۔۔ ۳۱۳
محبت کا تو پتہ نہی۔۔ ۔۔ لیکن جو تم سے ہے کسی اور سے نہی۔۔ ۔۔ ۳۱۳
انسان اپنی زندگی کی تمام پلاننگ میں۔۔ موت کو بھول جاتا ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳
باپ دھوپ میں اور ماں چولہے پر جلتی۔۔ ۔۔ تب جا کر ایک گھر چلتا ہے۔۔ ۔۔ ۳۱۳