راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..
be dard the zindgi be dard ha ...
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.
وہ سادگی کے رنگ میں مجزوب ایک شخص___.
نکلے کبھی جو گھر سے تو محشر دکھائی دے
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
ur sunao ....
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رشتہ ہمیشہ وہی کا میاب ہو تا ہے
جو دل سے جڑا ہو ضرورت سے نہیں۔
کتنا دُشوار ہے فطرت کا بدلنا
لو گ کعبہ گئے اور دل سے بُرا ئی نہ گئی۔