اے اللہ مجھے اتنا صبر دے کہ میرا دل ہر حال میں مطمئن رہے اے اللہ مجھے تو اتنا مضبوط بنائے کہ کوئی مجھے توڑ نہ سکے اے اللہ مجھے اتنا قریب کر دے کہ کسی اور کی مجھے ضرورت نہ پڑے اے اللہ مجھے اپنی اتنی محبت دے کہ کسی اور کی محبت کے لیے کبھی نہ ترسوں اے مجھے دنیا کی اتنی سمجھ عطاء کر دے کہ آپ کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاؤں اے مجھے اتنا نواز دے کہ میں کسی کا محتاج نہ رہوں
اے چاند ربیع الاوّل کے تو آیا ھے رحمت لایا ھے 🌙 کونین منور جن سے ہوئے وہ نور ہدایت لایا ھے 🪔 اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺🌺🌺🌺🌺🌺