لمحہ لمحہ گزر جاتا ھے کبھی ایک سال کبھی لمحے کی طرح سال گزر جاتا ہے ۔ کبھی نرمی، کبھی سختی، کبھی عجلت ___ کبھی دیر وقت میرے دوست ؛؛؛؛؛؛ بہر حال گزر ہی جاتا ہے ۔
ہمارے زمانے میں میتھ کے سوالات بھی عجیب ہوتے تھے ۔ احمد کے پاس پانچ ہزار روپے ہیں رضیہ نے احمد کو مسکرا کر دیکھا اب بتائیے احمد کے پاس کتنے پیسے بچے؟ 🤔😊🥰😎😜🤣
کچھ لوگ حج کر کے آئے ، پہلے بڑے بدمعاش تھے جب حج کر کے آئے تو انکو خیال آیا کہ تھوڑے دن تک تو کم از کم تمیز سے رہنا چاہیے ۔ تو واپسی میں بس پر آ رہے تھے ان کا جو امیر تھا انھوں نے کہا جیسے آپ کو کوئی عورت نظر آئے تو استغفار پڑھنا ایک طرف سے آواز آئی استغفر اللہ باقی سب نے کہا! کہاں ھے کہاں ھے؟ 🤔😎😜🤣😊🥰
اللہ کرے ویکھ لواں شہر مدینہ تیرا منگنیا میں نت میں دعا آ 🤲۔ اک تیری ذات پیچھے بنڑیا اے جہانڑ سارا آکھیا آپ شاہ خدا اا۔ ۔ ۔ اللہ کرے ویکھ لواں آ ۔۔۔۔ 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺