جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
یوں دھڑکتا ھے کسی وقت عدم دل میرا
جیسے انکو میری حالت کی خبر ہوتی ہے
اس کی راہ تکتے تکتے
😎مجھے عینک لگ گئی
😌😊🤣🥰
جب کبھی اگلے دس پندرہ سالوں بعد تم مجھے فرصت میں سوچوں گے اور مسکرا دو گے۔ یقین مانو یہی مسکراہٹ ۔
ہماری محبت کا کل اثاثہ ہو گی ۔
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا
ہم نے بھی تو دعاؤں میں اس کے سارے درد مانگے تھے
کبھی تشویش یہ کہتی ھے اندھیرا اب نہ جائے گا
کبھی امید یہ کہتی ھے اجالا ہونے والا ھے
کہانی ختم ہو گی یا تماشا ہونے والا؟؟
کسے معلوم ھے محسن یہاں کیا ہونے والا ہے
تیرے خیال کا اسیر ہونا ہی دل کی جنت ھے
تیرے رخ کا دیدار ہی نگاہوں کی عید ھے۔
🥰محبت تو لڑکیاں کرتی ہیں
لڑکے تو بس چمیاں تے جپھیاں دے
چکراں چ ہوندے وا🤣😊😜۔
کیا چیز ھے یہ دل بھی
ہو جائے جب اکیلا
رہتا ھے ساتھ اس کے
یادوں کا ایک میلا
دنیا بھر چھوٹ جائے
ہر آس ٹوٹ جائے
محفل کبھی یہ دل کی
ویران نہیں ہوتی
آنسوں خوشی کے غم کے
ہوتے ہیں ایک جیسے
ان آنسوں کی کوئی
پہچان نہیں ہوتی
ہر محبت کے نصیب میں
منزل نہیں ہوتی۔
اسلیے محبت کو پا لینے
لگن میں ۔
کھو دینے کا ظرف بھی
ہونا چاہیے ۔
میں کس سے جا کر کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو میرے اپنے بھی نہیں
ویلا بندہ سوچے بھی نہ تو کیا کرے ؟🤔😊
میری خود کے ساتھ لڑائی ھے
کسی کے لیے نہیں پوسٹ
آپ لوگ میچ دیکھیں دھیان سے کہی آؤٹ نہ کروا ہی نہ لیں😜🤣🥰😊۔
یہ طے شدہ ھے میں نا کام ہوں محبت میں
سو اسکو حق ھے کہ وہ کامیاب چنے۔
اک دلاسہ ھے روح کو ورنہ
کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
تجھ سے بات کرنے کے بعد ہم
تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتے ھے۔
ہمارا چھوڑئیے!!٫
ہم تو ڈھیٹ ھے
آپ اپنی سنائیے ؟؟؟
آپ ٹھیک ہے ؟
میری ایسی حاضری ہو
کہ کبھی نہ واپسی ہو
ملے صدقہ پنجتن کا
تیری نعت پڑھتے پڑھتے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
تنہائی میں فریاد تو کر سکتی ہوں
ویرانے کو آباد تو کر سکتی ہوں
جب چاہوں تمھیں مل نہیں سکتی لیکن
جب چاہوں تمھیں یاد تو کر سکتی ہوں
دوسروں کے عیب ان کے منہ پر مارنے کو سچ نہیں کہتے۔ پتہ نہیں اس ستارالعیوب رب نے ہمارے کیا کیا عیب چھپا رکھے ہیں ۔
تمھارے پاؤں جمے ھیں پس تم نہ سمجھو گے
🍂🍂حیات کیسے گزرتی ھے لڑکھڑاتے ہوئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain