ڈھونڈ لیا ھے ہم نے بھی جینے کا طریقہ
😊اب بس مسکرا کر ہی جی لیتے ھے۔
درود پاک کی روشنی صرف دنیا تک محدود نہیں رہتی بلکہ درود پاک اندھیری قبر کو بھی اپنے نور سے روشن کر دیتا ہے ۔
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
کچھ بھی نہیں بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں
☕☕
زیادہ دل جو مچلے تو دعائیں بھیج دیتی ہوں
کسی کی یاد آنے پر میں میسج اب نہیں کرتی
کیوں آپکی خوشی کو میرا غم کرے اداس
ایک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے گا مجھے
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں
کانٹوں کا ہار ملا۔ ۔ ۔
جانے وہ کیسے لوگ تھے
جن کے پیار کو پیار ملا
خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو
غم کی گرد ملی ۔ ۔ ۔ ۔
چاہت کے نغمے چاہیے تو
آہیں سرد ملیں ۔ ۔ ۔
علاج عشق جو پوچھا ہم نے طبیب سے
دھیمے لہجے سے بولا چائے پیا کرو 🕳️
جب دل اداس ہو اور آنکھوں میں آنسو ہو
تو بس یہ یاد رکھنا کہ اللہ تمھارے ساتھ ھے اور ہمیشہ رہے گا ۔
خود کلامی میں کتنی وحشت ھے
کوئی دشمن ہو روبرو جیسے ۔۔
سوچتی ہوں گزار لوں ہنسی خوشی
دن تو ویسے بھی میرے تھوڑے ہیں
زندگی ہم سے بھاگ رہی ھے
🥀اور ہم زندگی سے۔
اک دل
تے سو سمجھانڑ والے
جے سمجھ نہ آوے _ تے کی کریے
چلو چھڈیا اونہاں دی گلی جانڑا
جے کوئی آن ستاوے _تے کی کریے
دل دا درد ہووے_ تے دعا کریے
جے دل ای درد ہووے_ تے کی کریے
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو
بے شک اس نے عرش الہٰی پر
تحریر لکھ دی ھے۔
" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے "
جب تم بغیر کسی وجہ سے خوشی محسوس کرو تو یقین کر لو کہ کہ کوئی نہ کوئی
کسی نہ کسی جگہ آپ کیلئے دعا کر رہا ہے ۔
🤲🪔🤲🪔🤲🪔🤲🪔🤲🪔
درود پاک ہی تو آب حیات ھے جسے
درود پاک پڑھنے کی توفیق مل گئی
اسے حیات جاوداں مل گئی ۔
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
اور پھر یوں ہوا ہم دونوں ہی بات کرنے سے ڈرنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے محبت ہو گئی تھی اسلیے۔۔۔
اور اسے ہو نہ جائے اسلیے۔۔۔۔۔۔۔
_________________
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اے امت محمد! اللہ کی قسم اگر تم(آخرت کے بارے میں)
وہ جان لیتے ہو جو میں جانتا ہوں
تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ ۔
تمھیں سوچا پھر تمھارے لیے دعا کی
محبت میں ملاقات ضروری تو نہیں
تو اچانک !جو کسی روز
مجھے ٫٫٫٫مڑ کے دیکھے
میں تجھے عمر کا ۔۔۔۔۔۔
ٹھہرا ہوا ۔۔۔۔۔ لمحہ لکھو
🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
ھے تیرے گرد میری دعاؤں کا دائرہ
میں تیری عافیت کی مبارک لکیر ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain