بسم اللہ ، حمد و ثنا رب ذوالجلال کی کر دو کرم مولا کر دو، کرم ہم پہ کرم کر دو کرم اللہ کر دو کرم، ہم پہ کرم بکھرے ہوئے شرمسار ھے ہم رحمت کے طلب گار ھے ہم، واسطہ نبی کا مولا رکھ لو بھرم کر دو کرم اللہ کر دو کرم دینا والا توہی بڑا ھے ہم تجھی سے مانگتے ہیں ۔کرتا ھے تو ہی عطا ، مشکلوں کی کر کوشائی غم سے دے ہمیں رہائی اتنی سے ھے التجا کر دو کرم مولا کر دو کرم ،ہم پہ کرم
روک لیتی ھے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ھیں اور کرم ھے حضور کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں اب ہمیں کیا کوئی گرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا کہ ہم نے خود کو گرا لیا ھے وہاں گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں اور اپنی اوقات صرف اتنی ھے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ھے ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ھے جس طرح رات کٹی، دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ھے 🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔
نہیں ھے کوئی دنیا میں ہمارا ____ یا رسول اللہ ہمیں تو آپ ہی کا ھے سہارا ____ یا رسول اللہ خدا جب تم سے فرمائے ___ کہ لاؤ اپنی امت کو ہماری طرف بھی کر دینا اشارہ ____ یا رسول اللہ 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺