Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

ایک نماز میں اگلی نماز کی توفیق
🤲مانگنے سے بہتر کوئی دعا نہیں

tmseel_ch
 

حضرت رابعہ بصری کی نماز تہجد کی دو انمول دعائیں
یا اللہ رات آ گئی ہے ستارے چمک چکے، دنیا کے بادشاہوں نے اپنے دروازے بند کر لیے۔
یا اللہ تیرا دروازہ اب بھی کھلا ھے۔ میں تیرے در پر مغفرت کا سوال کرتی ہوں ۔
یا اللہ جس طرح تو نے آسمان کو زمین پر گرنے سے روکا ہوا ھے، اسی طرح شیطان کو مجھ پر مسلط ہونے سے بچا ۔
🤲 آمین ثم آمین 🤲

tmseel_ch
 

✨ حدیث شریف ✨
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تو نے کسی شخص کی ایسی جگہ توہین کی جہاں اس کی عزت بنی ہوئی تھی ۔تو رب بھی تمھیں اس جگہ رسوا کرے گا جہاں تمھاری عزت بنی ہوئی ہے ۔

tmseel_ch
 

اس خیال سے چھٹکارا حاصل کریں، کہ آپ کے دکھ اور تکلیف کا ذمہ دار کوئی اور ھے، اس خیال سے جان چھڑائیں کہ
کوئی آپ کی زندگی کو معنی دے سکتا ہے
قبول کریں کہ آپ اکیلے ھے، آپ اکیلے پیدا ہوئے ھے اور یہ کہ آپ اکیلے ہی مریں گے۔

tmseel_ch
 

آپ کی تقدیر دعاؤں میں پوشیدہ ہے
اور دوسروں کی دعاؤں میں
کوئی شخص تلاش کرو جو تمھیں دعا دے
مگر اک شرط ھے اسے بولنا نہ پڑے کہ میرے لیے دعا کرو
وہ تمھیں دیکھیں اور دعا دے یا
اس کی زندگی میں ایسا کچھ کر جاؤ
کہ اس کے دل سے دعا نکلے۔

tmseel_ch
 

سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجئے گا کیوں بے قرار ہے

tmseel_ch
 

اداس تو بہت رہے لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا
ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال رکھا ھے

tmseel_ch
 

رانجھے نے ہیر کے پیار میں 12 سال
مجیں چرائی تھیں
اور آج کل کے رانجھے
دو سو کا لوڈ کروا کے کہتے ہیں
مینو لٹ کے کھا گئی
🤣🥰😊🥺😂

tmseel_ch
 

قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ھے احترام
ورنہ میں چاہتی تھی میرے ساتھ تو رہے

tmseel_ch
 

🌙چھلا میرا جی ڈھولا۔
🦃باغاں وچ مور ہوندا۔
تیرے پچھے کیوں رلدے🦋۔
جے کوئی تیرے جہیا ہور ہوندا
💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺

tmseel_ch
 

تجھ سے کوئی گلہ نہیں ھے
قسمت میں میری صلہ نہیں ہے
بچھڑے تو نہ جانے کیا حال ہو
جو شخص ابھی ملا نہیں ھے ۔

tmseel_ch
 

فرقے کی قید لازم نہیں عشق حسین نہیں
مجھ میں غمِ حسین ھے شیعہ ہوئے بغیر

tmseel_ch
 

میرے جذبات سے واقف ھے موبائل کا کیپیڈ بھی۔۔۔۔۔
☕🤍میں چاہت لکھوں تو چائے لکھ دیتا ھے۔۔😊

tmseel_ch
 

ہاتھ کی لکیروں میں کوئی پھیر نہ ہو
لا حاصل شخص سے محبت ڈھیر نہ ہو
میں تو چاہتی ہوں تجھ سے رابطہ بحال رہے
پر تو سوچتا ھے ترک تعلق میں دیر نہ ہو

tmseel_ch
 

ہم تیری دھند میں پریشاں
زندگی اے زندگی
اور تو ہم سے گریزاں
زندگی اے زندگی
تو کہیں ساقی گری میں
کھو گئی ھے اور یہاں
ڈس گیا ھے انسان کو انسان
زندگی اے زندگی

tmseel_ch
 

عقل کیندی میں سب توں وڈی
تے میں وچ کچہری لڑدی
دولت کیندی میں سب توں وڈی
تے میرا خلقت پاہڑی بھردی
حسن کینیدا میں سب توں وڈا
کے میری دنیا زیارت کر دی
تقدیر کہیا تساں تینو ہی جھوٹے اے
میں جو چاواں سو کر دی

tmseel_ch
 

آنکھیں میری ہر جگہ👀
ڈھونڈیں تجھے بے وجہ

tmseel_ch
 

اندھیرا کتنا ہی گہرا اور مضبوط کیوں نہ ہو روشنی کی ایک چھوٹی سی کرن سے ہار جاتا ھے۔۔ ۔ ۔ ۔
*اپنی امید کے جگنو کو زندہ رکھیں۔*

tmseel_ch
 

دوسروں کو معاف کر دیں اسلیے نہیں کہ وہ معافی کے مستحق ہیں بلکہ اسلیے کہ آپ ذہنی سکون کے مستحق ھے۔

tmseel_ch
 

محبت اور خوشی کو، وقت کی
لمبائی سے نہیں ناپا جاتا
اس کی گہرائی دیکھی جاتی ھے تمثیل