پنچھی وانگوں اڈ جانڑا اے اک مار اڈاری قدر اوناں دی پینڑی اوتھے عمل جناں دے بھاری ہر شے چھڈنی پینڑی بندیا جان توں جیڑی پیاری اج ٹریا کوئی کل ٹر جانڑا صادق وارو واری اللہ ھو ا اللہ ھو اللہ ھو ووو
دور تک کوئی ستارا ھے نہ کوئی جگنو مرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر سب تمھارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
ہم پر اسرار ھے ۔۔۔۔۔ فروزہ کی مانند بھلا یہ ہر کسی کو کہاں راس آتا ہے
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو ۔ ۔ ۔ 🔒اب یہاں کوئی نہیں ۔ کوئی نہیں آئے گا
تھے میرے دل کے مکین تنگ بہت سو میں نے 🤍ان کو ہجرت کا کہا خاص سہولت دے دی
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے۔ ۔ ۔ ۔ ہم تھے کہیں کی خاک۔۔ ۔۔ ۔۔ کہیں پر پڑے رہے
میری پیشانی پہ رکھ دست حنائی تو اپنا دیکھ شہزادے! یہ بیمار کا حق ہوتا ھے 🥀😌💞😊
اور محبتوں میں ناز اٹھانا💞💞💞💞 سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے 💞💞💞💞
ہم سے اب کون پوچھے 😌 ہمارا حال دل
حل نکالا ھے یہ۔۔۔۔۔۔اداسی کا جتنا ممکن ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔چائے پیو ☕☕☕☕☕☕☕☕
ہم کو کیا کسی طرح گزاریں گے یہ دن بھی، تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
اپنے بارے کھول کے دساں جا اڑیا کی بول کے دساں
🌙 چڑ وے چناں 🪔🪔🪔🪔تو کر روشنائی ذکر کریندے تارے ⭐⭐⭐ھووووووو