!!اگر ہوتی اجازت خود کشی کی
ہم چائے میں ڈوب کر مر جاتے؛
☕☕☕☕☕☕☕☕☕
سکون قلب کو لازم ھے بندگی تیری
مقام حب کو لیکن، درود لازم ھے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
جس سے محبت کی جائے اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا اور کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبت ھے۔
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
تیرے نام کا تارا کب دیکھائی دے✨۔
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ھے
عجیب اک سحر ھے اے جانِ بہاراں مجھ پر تیرے حصار میں اک روز مری جان چلی جانی ھے ۔ ۔ ۔ ۔
زندگی یوں تھی کہ جینے کا بہانہ تو تھا
ہم فقط زیب حکایت تھے فسانہ تو تھا
کسی بتانے والے بڑی راز کی بات بتائی تھی
جتن جتن ہر کوئی کھیڈے
ہرن کھیڈ فقیراں دی
جتنڑ دا مل کوڈی پیسے
ہرن دا مل ہیرا
جو عہد ہی کوئی نہ ہو
تو پھر کیا غم شکستگی
سو اپنا اپنا راستہ
ہنسی خوشی بدل لیا
وہ اپنی راہ چل پڑا
میں اپنی راہ چل دی
بھلی سی ایک شکل تھی
بھلی سی اس کی دوستی
اب اس کی یاد، رات دن تو نہیں
مگر کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی شخص کو مجھ سے عقیدت نہیں ہوئی
تجسس ہوا ھے پر ، محبت نہیں ہوئی
یا رب دے درد ایسا میرے لفظوں کو
لوگ" واہ "نہ کریں" پرواہ "کریں
!__میں کیسے یاد رہوں گی اسے
میرے تو ہم نام بھی بہت کم ھے
جو انسان اکیلے رہنا سیکھ لیتا ھے نا
وہ زندگی جینا سیکھ لیتا ھے🌹۔
ہم دوسروں کو برا بھلا کہتے ہیں ۔
🤔خود کو کیوں نہیں کہتے ھے۔
🔥 ڈئیر گرمی تھوڑی نرمی 😌
نا جانے کونسا فقرہ کہاں رقم ہو جائے
دلوں کے حال اب کون کس سے کہتا ھے
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر
اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ
اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیے
کیونکہ الفاظ کتابوں میں
زندہ رہتے ہیں اور رویئے
دلوں میں 🤍🤍🤍🤍🤍 ۔
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لیں نہ کوئی
دل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ھے 💞
سانس در سانس جی رہے ھے اسے
وہ جو آنکھوں کی دسترس میں نہیں
👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️
تو جا بھی چکا خوش بھی رہا بھول بھی چکا
ہم لوگ تیرے بعد وہیں کے وہیں چائے کے ساتھ رہے
☕☕☕☕☕☕☕☕☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain