اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ
اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیے
کیونکہ الفاظ کتابوں میں
زندہ رہتے ہیں اور رویئے
دلوں میں 🤍🤍🤍🤍🤍 ۔
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لیں نہ کوئی
دل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ھے 💞
سانس در سانس جی رہے ھے اسے
وہ جو آنکھوں کی دسترس میں نہیں
👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️👁️
تو جا بھی چکا خوش بھی رہا بھول بھی چکا
ہم لوگ تیرے بعد وہیں کے وہیں چائے کے ساتھ رہے
☕☕☕☕☕☕☕☕☕
سوائے چائے کے کوئی طلب نہیں ھے ہمیں
ہم سے ملنا ہو تو ڈھابہ کھول لیجیے
☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ھے
مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم تا عمر نہیں ملیں گے
اے میرے فراموش تیرا حال تو یوں ھے🤍
کچھ رکھ کے کہیں جیسے کوئی بھول گیا ھے
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ھے
دونوں کے بیچ شاید سکون امن کی جنگ ھے
🕸️🕸️🕸️🕸️🕸️🕸️🕸️🕸️🕸️
اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کریں ۔اج زندہ انسان سے لوگ وفا نہیں کرتے۔ کل مٹی کے ڈھیر کے لیے کون دعا کرے گا۔
تعلقات کی بنیاد احساس ھے
احساس ہمیشہ وہی کرتا ھے
جو "خود غرض نہیں" ہوتا
انسان جب کچھ برا کرتا ھے تو
دائیں ، بائیں ، آگے، پیچھے
، دیکھ لیتا ھے بس
اوپر نہیں دیکھتا۔
👁️👁️👁️👁️👁️👁️
💞 بہت مقدس ہو تم
🤍میرے ایمان کی طرح
🕋عبادت کا رخ مکہ ھے
💝محبت کا رخ مدینہ ھے
درود شریف ایک ایسی عبادت ھے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ھے۔
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ھے۔$۔
🌹اللہ میرا سوہنا اے
🌹جینوں سجدہ، سجدا اے
🌹رزق وی دیندا اے
🌹نالے عیب وی کجدا اے
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
نہ کسی سے جیتنے کی چاہ
اور نہ ہارنے کا ڈر
خود ہی کو خود میں ڈھونڈنے
کی ابھی جنگ جاری ھے۔ ۔ ۔
عشق حقیقی کی چھت پر چڑھنے کے لیے "
عشق مجازی کی سیڑھی استعمال ہوا کرتی ھے۔
وہ (اللہ) آزما رہا ھے تمھیں ہر اس چیز سے جو تمھارے دل کا سکون ھے💞۔💞
دنیا کا سب سے بہترین یوٹرن" توبہ "ھے
🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷