چائے تیری تعریف ممکن کہاں ☕
تو آسرا ہے غم کے ماروں کا🥀۔
میرا خسارہ کسی پر عیاں نہیں ہوتا
میں ٹوٹ جاؤں تو آواز تک نہیں آتی
میری فطرت میں شامل تھا کمال کا ضبط
🤍وہ سمجھتے رہے مجھے فرق نہیں پڑتا ۔
میں جس کی ایک بھی سنتی نہیں تھی
اسی کی خاموشی پر چیختی ہوں
میری بے چارگی کو ایسے سمجھو
مجھے رونا ھے لیکن ہنس رہی ہوں
مجھے خود بھی نہیں معلوم کاتب
میں تنہائی میں کس سے بولتی ہوں
🤲اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے
بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے
🌹🌼🌹🌼🌹🕋🌹🌼🌹🌼
میں نے کھویا ھے خود کو فقط یہ جاننے کے لیے
کہ کون رویا ھے میری خاطر کس نے کہا کہ جان چھوٹی
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ھے
درد بھی حیران ھے اٹھوں تو کہاں سے اٹھوں
" برداشت اور خاموشی "
ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک شریفانہ جواب ھے۔
سب سے پہلے دعا، دعا کے بعد صبر
صبر کے بعد یقین
پھر آپکا سفر بہترین
💐🌼💐
کسی غم کی دل میں جگہ ملے
🤍جو میرا ھے وہ مجھے آ ملے
محبت ہو نا اگر سچی
پھر کوئی چھوڑ نہیں سکتا
چاہیے کوئی کتنا ہی نہ منا کرے
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
کہتے ہیں جس کو جتنی شدت سے یاد کیا جاتا ہے ۔وہ بھی آپ کو اتنی ہی شدت سے یاد کر رہا ہوتا ھے کیا یہ سچ ھے؟
🤔🤔🤔🤔🤔
"جو جتنا تمھارا ھے"
تم بھی اس کے اتنے ہی رہو۔
زیادہ دل کی غلامی میں
عزت کی نیلامی ہو جاتی ھے
🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
دوست بیشک اک ہی ہو لیکن ایسا ہو
جو الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھے
تلخی اپنے تک رکھیئے گا آپ کو اگر احساس بھی ھے
لفظوں کا اک ڈھیر لگا ھے، لہجہ میرے پاس بھی ھے
خود سے ملتے نہیں اور "لا" کا سرا ڈھونڈتے ہیں
جنھیں انسان نہیں ملتا وہ خدا ڈھونڈتے ہیں
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
روز قیامت اعمال پر ہو گے فیصلے
جنت میں صرف نمازی نہیں جائیں گے
نفس تو اکثر برائی پر ہی اکساتا ہے
مگر جس پر میرا رب رحم کر دے
سورت یوسف) آیات 53)
درد نے میرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے
جیسے اس کا بھی میرے سوا کوئی نہیں
رشتے اور دوستی کو بچانے کیلئے
معزرت کرنے والا نہ خطاوار ہوتا
ھے نہ کمزور ، یہ صفت تو
وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے
💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain