Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

دل سے دل کی دوری نہیں ہوتی
کاش ہمارے بیچ کوئی مجبوری نہیں ہوتی
آپ سے ابھی ملنے کی تمنا ھے ہمیں
لیکن کہتے ھے کہ ہر تمنا پوری نہیں ہوتی

tmseel_ch
 

_____مان رکھنا سیکھیے
کبھی رک کر، کبھی روک کر

tmseel_ch
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ھے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا

tmseel_ch
 

دل تو بہت معتبر چیز ھے🤍۔
سنبھالنے والے تو اپنے پیاروں کے پاؤں کی مٹی تک سنبھالتے ہیں

tmseel_ch
 

تمھارے تو ستم بھی پارسائی کی علامت ہے
ہمارے مسکرانے سے غلط پیغام جاتا ھے۔

tmseel_ch
 

ہر صدا پہ لگے ھیں کان یہاں
دل سنبھالے رہو زباں کی طرح

tmseel_ch
 

معشوق کے بس میں نہیں محبت عطا کرنا
معبود سے مانگو وہ خالی ہاتھ نہیں لٹاتا

tmseel_ch
 

پردہ اگر چھوٹی سی بات ہوتی تو
اتنی بڑی اللہ کی کتاب میں اس کا ذکر نہیں ہوتا
💯💯💯💯💯💯

tmseel_ch
 

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے
🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹

tmseel_ch
 

خام خیالی بھی کیا اچھا گزارہ ھے
جب چاہا ٫٫ انھیں ؛؛اپنا مہمان کر لیا

tmseel_ch
 

دعاؤں کے روپ میں ملنے والی
محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ھیں
🌹🌺🌹🌺🌹🌺

tmseel_ch
 

دوسرے انسانوں کے نصیب سے
مقابلہ نہیں کرنا چاہیے
جو ذرہ جس جگہ ھے
☀️وہیں آفتاب ھے۔

tmseel_ch
 

!!یہ بھی فیض عشق ھے ورنہ
!!کہاں میں؟ کہاں درود شریف
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

ھاں وہ آج وی میرا ھے
ایناں جھوٹ بتھیرا اے
ہمت رکھ تے بلدا رے
ہالے بہت ہنیرا اے

tmseel_ch
 

کوشش کرے دوسروں کے ساتھ وہ خیال بن کر رہے
جو پریشانی بھی آئے تو چہروں پر مسکان پھیل جائے

tmseel_ch
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں
چاہیے آپ کو اپنے کمرے کی چار دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

tmseel_ch
 

صدا سلامت رہے وہ دنیا جس
میں تو بستا ھے۔اک تیری خاطر
ہم ساری دنیا کو دعا دیتے ھے۔
🌹🤲 آمین ثم آمین 🤲🌹

tmseel_ch
 

جب تیرا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

tmseel_ch
 

اتنا خدا نے نہیں آزمایا
جتنا لوگوں نے لوگوں کو آزمایا ھے

tmseel_ch
 

کتنے سکون سے بچھڑ گیا تو
😌کتنی اذیت میں ہوں میں