کئی دنوں تک مجھ کو مجھ سے تیری
خوشبو آتی رہی ، کئی دنوں
تک میں نے خود سے محبت کی
تمھارے گرد دائرہ ھے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو
میں کسی اور سے دل لگاؤں بھی تو
کیا لگے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں محبت لفظ سنتی ہوں تو مجھے وہ شخص یاد آتا ہے ۔
محبتیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ھیں۔💞💞 ۔
اتارے تو بوجھ جاتے ہیں زندگی سے بھی اور دل سے بھی
سب کچھ پا لینے کا نام ہی تو محبت نہیں
محبت تو کسی سے دور رہ کر بھی
کی جا سکتی ھے اور ساری عمر کی
💞💞💞💞💞جا سکتی ھے ۔ ۔
ایسا ٹوٹا ھے سلسلہ تم سے
ساری دنیا _ اداس لگتی ہے
شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت
دوسرا درجہ بدتمیزی کا جواب نہ دینا
اور تیسرا درجہ
بد اخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
دل سے نکال سکوں تو مانیں ہم
چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں
سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں
لیکن آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب جدا ھیں
وہ امام صف انبیاء ہیں
ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ھے
کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے
ان کے رتبے کی حد ھے تو کیا ھے
ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ھے
صرف اللہ ہی ان سے بڑا ھے
وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ھے
جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ھیں
جس کی ہر صبح شمس الضّحیٰ ھے
جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ھے
مستقل ان کی چوکھٹ عطاء ہو
میرے معبود یہ التجاء ھے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ھیں
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ھیں
ہجر کامل فراق حاوی جدائی یکسر طویل دوری
خواب قربت وصال حسرت رضا ھے تنہا بغیر تیرے
ترستی آنکھیں اداس چہرہ نحیف لہجہ بغیر تیرے
بکھری زلفیں لباس اجڑا وجود خستہ بغیر تیرے
کالی صبحیں سرخ راتیں وقت ساکن اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ھیں برابر ہر ایک لمحہ بغیر تیرے
تعویز الٹے ادھورہ منت وظیفہ جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا نہ کوئی دھاگہ بغیر تیرے
قسمت عجیب نصیب الجھا غلط لکیریں میرا مقدر
ھاں گردشوں میں یہ آ گیا میرا ستارا بغیر تیرے
خاموش بلبل سرد پر جھڑ بے رنگ موسم ویران گلشن
نہ پھول خوشبو ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ بغیر تیرے
امید مدھم مزاج برہم مایوس جیون بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ حسرت نہ ھے تمنا بغیر تیرے
ترستی آنکھیں اداس چہرہ نحیف لہجہ بغیر تیرے
بکھری زلفیں، لباس اجڑا ، وجود خستہ بغیر تیرے
دنیا جنگل گھپ اندھیرا ڈوبی سانسیں ضیعف دھڑکن
برہنہ پاؤں بے نام منزل نشان نہ رستہ بغیر تیرے
وضو سے شکل، قرآن سے عقل اور نماز سے نسل صاف ہوتی ھے اللہ ہمیں ان تینوں کا پابند بنائے 🌺 آمین 🌺 ۔
سب سے بڑی دلیری یہ ھے کہ
بندہ خود کو وہی ظاہر کرنے کی جرآت کرے جو وہ واقعی میں ھے۔
قصہ غمِ حیات ہم سے نہ پوچھیئے
جی رہے ھے تو سمجھو کمال کر رہے ھے
شادی شدہ ادمی کی اتنی مت ماری جاتی ہیں
کہ وہ بیوی سے تنگ کر بھی دوسری شادی کا ہی سوچتا ھے۔🤔🤣🥰😊🤪۔
خود کو ہر برے کام سے بچائیں کہ زندگی بہت مختصر ھے گزر تو جائے گی لیکن اس میں کیے گئے اعمال باقی رہے جاتے ہیں ۔
تم ہماری فکر نہ کرنا ہم تیری
تصویر دل سے بھی مٹا دے گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain