تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو یہاں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا ہر اک تدبیر اپنی رائیگاں ٹھہری محبت میں کسی بھی خواب کو تعبیر کا رستہ نہیں ملتا
کوئی سونے دا کل ماہیا لوکاں دیاں روون اکھیاں میرا روندا ھے دل ماہیا
٫٫٫٫٫٫٫اک پیار کا قصہ٫٫٫٫٫٫٫ کیا لکھنا ٫٫٫٫٫اک بیٹھک تھی٫٫٫٫٫٫٫ برخاست ہوئی
رہے گی یاد ہمیں اس کی خوش مزاجی بھی ملا وہ جب بھی ہمیں خوش فہمیوں میں ڈال گیا
ہم درد کی انتہاؤں میں رہنے والے قرار میسر ہوا ۔۔ تو مر جائیں گے
بچھڑنے والے نہ مجھ سے بچھڑ مروت میں !!اٹھائے پھرتی رہوں گی یہ مہربانی کہاں
دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی اے خدا پھر وہ دل میں کیوں جو نصیب میں نہیں
سنو اتنا میچور بھی کبھی نہ ہونا کہ بس اکیلے رہنے کا من کرے
میرا رب کہتا ھے نا امید مت ہونا، معجزے ہمیشہ مشکلوں میں ہی ہوتے ھیں ۔
" بہترین ساتھی " انسان کا بہترین ساتھی اس کی صحت ھے اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لیے بوجھ بن جاتا ھے اسلیے اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔
اے اللہ آپ نے ہی میرے لیے کوئی راہ نکالنی ھے میں خود نہیں راہ نکال سکی۔ آپ کے سوا کون بہتر جانتا مجھے ۔۔
کلاں چاہ دا کپ نہ ہو وے☕ گپ شب ہووے کھپ نہ ہووے ساہ تو نیڑے بیٹھا ہویا بندہ ہووے سنپ نہ ہووئے
میں تو اسے یاد بھی نہیں کر سکتی 😌اسے پھر زور سے چھینکیں آتی ہے نا
یہ ضروری تو نہیں لب پہ سوال آ جائے کتنا اچھا ہو تمھیں خود ہی خیال آ جائے
زہے نصیب کہ اس کی اسیر ہوں ورنہ وہ ہر کسی کو کہاں یرغمال رکھتا ھے ۔
ماں مجھ سے بچھڑی تو بچھڑ گئی زندگی میں زندہ تو رہی پر زندوں میں نہ رہی۔