Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

ماں مجھ سے بچھڑی تو بچھڑ گئی زندگی
میں زندہ تو رہی پر زندوں میں نہ رہی۔

tmseel_ch
 

میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ھے
💔😌 دنیا یا رب
تم تو خالق ہو ، ڈھاپ
😌🤲کیوں نہیں دیتے

tmseel_ch
 

کوئی عام نہ سمجھے ہمیں ۔۔۔۔ ہم اداس چہروں پہ خوشی کے لبادے
اوڑھنے کا ہنر رکھتے ہیں ۔۔

tmseel_ch
 

یہ ضروری تو نہیں ہر کوئی رو کر دیکھائے
خشک آنکھوں میں بھی سمندر ہوا کرتے ھیں

tmseel_ch
 

ٹوٹے خواب سارے اک مایوسی ھے چھائی
ہر خوشی سو گئی زندگی کھو گئی 🥀۔

tmseel_ch
 

تنہائی تنہائی تنہائی تنہائی
دل کے راستے میں کیسی
🥀 ٹھکر میں نے کھائی ۔

tmseel_ch
 

بھروسہ کرنے میں ذرا احتیاط کیجئے
شیطان بھی پہلے فرشتہ ہوا کرتا تھا

tmseel_ch
 

زندگی میں انمول ہوتا ھے وہ شخص
جو پھول بھلے نہ لائے مگر
آپ کو پھول سمجھ کر مرجھانے نہ دے
💐💐💐💐💐💐💐💐

tmseel_ch
 

خود کو کبھی بھی لوگوں کے سامنے
ایکسپوز نہ کریں، اپنی دنیا میں رہیں ۔

tmseel_ch
 

کسی کو چاہنا اچھا احساس ہے
لیکن اگر کوئی آپ کو چاہے تو یہ
انمول ھے۔
ہر کسی کا اتنا اچھا نصیب نہیں ہوتا۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

tmseel_ch
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات
ہم نے تو اپنے حق میں بولنا
ہی چھوڑ دیا۔

tmseel_ch
 

محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ھے۔

tmseel_ch
 

میرے لیے یہ بھی خوشی کی
بات کسی نے مجھے یاد رکھا

tmseel_ch
 

عید کا دن ہر منہ تک میٹھا پہنچانے کا دن ھے۔
تاکہ انکے اندر سے نکلنے والے کلمات میٹھاس سے بھر پور ہوں۔
😊😊😊😊

tmseel_ch
 

ان گنت دعاؤں ، نیک تمناؤں
پر خلوص جذبوں کے ساتھ
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو
عید الفطر بہت بہت مبارک
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

tmseel_ch
 

،" وسیلہ "
جو تم سے نہیں ہو رہا اسے اللہ کے
حوالے کر دو۔
پھر دیکھو کیا ہوتا ھے
اللہ اسی کو وسیلہ بنا دے گا
جو تمھاری راہ میں رکاوٹ ھے ۔

tmseel_ch
 

نیکی کا پھل دعا ھے
اور دعا میں شفا ھے

tmseel_ch
 

بیٹھے ھے چین سے
کہیں جانا تو ھے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی
ٹھکانا تو ھے نہیں
وہ جو ہمیں پسند ھے
کیسا ھے کون ھے
کیوں پوچھتے ہو
ہم نے بتانا تو ھے نہیں
اور تم بھی ہو بیتے وقت
کی مانند ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ھے
آنا تو ھے نہیں

tmseel_ch
 

اے اللہ پاک ہمارے روزے قبول فرما
اور ہماری نمازیں اور ہمارے رکوع
اور ہمارے سجدیں اور ہماری زکاتیں
اور ہمارے سارے نیک اعمال قبول فرما
اور اے اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ اور برائی کو چھوڑنے کی توفیق عطا فرما ۔ اور مسکینوں سے محبت کی توفیق عطا فرما ۔اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔امین

tmseel_ch
 

چاند کو توڑ کر جوڑنے والے میرے آقا
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
ہم بھی ٹوٹی ہوئی امیدیں لے کر بیٹھے ھے