👁️ آنکھوں کا تارا نام محمد 👁️
💓 دل کا اجالا نام محمد 💓
🌺 صلی اللہ علیہ وسلم 🌺
پوچھے گا اللہ لایا ھے کیا کیا
پوچھے گا مولا لایا ھے کیا کیا
🌹میں یہ کہوں گی نام محمد،🌹
🌺 دل کا اجالا نام محمد 🌺
🌺 صلی اللہ علیہ وسلم 🌺
حج مہنگا ھے تو کیا ہوا نماز تو
مفت ھے اسے تو قائم کرو ۔
کیسے پتہ چلے کہ ہماری نیکی قبول ہو گئی ھے؟
جب وہ لوگ درد دینے لگے جن کو
ہم اپنا ہمدرد سمجھتے ہیں ،تو پھر
سمجھو ہماری کوئی نیکی قبول ہو گئی ھے
تم تو روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھے۔۔
ایک بار نیت کر لی جائے تو پھر توڑا
نہیں کرتے۔💔😔۔
بس اپنے اللہ پہ یقین رکھو
جب اللہ سے رابطے ہو گئے
تو اندھیروں میں بھی راستے
🌺🌺 ہو گئے انشاء اللہ 🌺🌺
اپنے مقدر کو ہمیشہ اللہ کے حوالے کر دینا چاہیے مقدر میں اگر غم لکھا ہو تو صبر کرنا چاہیے ۔ یہ صبر ہی جنت میں لے جانے کا ذریعہ بنے گا ۔ انشاء اللہ
23 مارچ یوم پاکستان
یا اللہ پاک اس ماہ رمضان کے صدقے
ہمارے ملک پاکستان میں امن اور سلامتی
🤲 فرما آمین ثم آمین
زلزلہ ہم جیسوں پہ یہ کیسا احسان کر گیا
چند لمحوں کو بس آیا اور ہمیں مسلمان کر گیا
اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑھا تو اس میں لکھوں گی ۔
کہ میں ان کے لیے تکلیف بن گئی تھی جن کو میں خوش دیکھنا چاہتی تھی۔
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی
محبت میں ایک دوسرے کو ذہنی اذیت نہیں دی جاتی ۔
محبت میں اتنا اوکھا ہو کے نہیں بولا جاتا بلکہ لاڈ اٹھائے جاتے ھے
محبت میں تو مان رکھے جاتے ھیں راز رکھے جاتے ہیں
محبت میں فکر کی جاتی ہے عزت احترام کیا جاتا ھے
عجب فیض ھے آقا تیری محبت کا
دررود تجھ پر پڑھوں اور خود سنور جاؤں
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
کون ہوں میں ؟ جو رائیگاں ہی گئی
کون تھا وہ ؟ جو کبھی ملا ہی نہیں
وہ اتنا خوش ھے کہ ہمت نہیں ہوتی
یہ پوچھنے کی کہ ہماری یاد آتی بھی ھے یا نھیں
لوگ کہتے ھیں بد دعا نہیں دینی
چاہیے کیونکہ وہ لگ جاتی ھے مگر
میں کہتی ہوں انسان اگر بددعا نہ
بھی دے تو اسکا صبر لگ جاتا ھے ۔
بابا کی رانی ہوں
آنکھوں کا پانی ہوں
یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ھے اس مہینے کا
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ھے ۔🌺🕊️۔
پہلے دیتی ہوں بچھڑنے کی اجازت تجھ کو
اور پھر تیرا ہجر منا کر میں بہت روتی ہوں
ایک احساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ھے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ھے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں۔
" ہمیشہ دعا مانگا کریں "
کیونکہ ممکن اور ناممکن تو صرف ہماری
سوچوں میں ھے۔
" اللہ کے لیے تو کچھ بھی ناممکن نہیں "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain