زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیں بلکہ
رب العالمین پر یقین کرتے ہوئے گزاریں۔۔۔
،یقیناً آپ کو زندگی آسان
🌺خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی۔۔۔۔
نیوی ڈالی ہری ہو جاوے
تے اونچی رہندی خالی
پھل نہ لبے اونا نوں
جنا میں اندر پالی
اے تلاش حق کے مسافر غم نہ کر
جس خدا نے پچھلوں کو نوازا ھے ۔
وہ اگلوں کو بھی نوازے گا۔
!راہ بڑی سیدھی ھے۔
موڑ تو سارے من کے ہیں
میں اللہ کی پناہ چاہتی ہوں ہر اس غم سے
جو خاموشی سے دل کو کھا جاتا ھے۔