کتنا خوبصورت احساس ھے کہ ہم اللہ تعالیٰ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ھے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ھے۔
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
🥀آتا نہیں ھے کوئی میرے درد بانٹنے
ایسی کی تیسی ایسے کام کی
جو چائے بھی نہ ملے شام کی
🤔😌😊☕☕🥰🤣🤪
جنگ اپنوں سے چھڑی ہو تو مناسب ھے شکست
جیت کر آدمی ناکام بھی ہو سکتا ہے ۔
آج تو دل کے درد پر ہنس کر
😊درد کا دل دکھا دیا میں نے
صرف مسکرائیے اور کہہ دیجئے
" میں ٹھیک ہوں "
کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی
🥀 پرواہ نہیں کرتا