Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

اور پھر تم سے بے پناہ محبت کا دعویدار بھی تمھیں چھوڑ سکتا ہے تمثیل!۔ کسی گمان میں مت رہنا۔

tmseel_ch
 

کوئی شانہ ہمیں درکار ھے سر رکھنے کو
تیرا رونا اب تیرے آگے تو نہیں رو سکتے

tmseel_ch
 

موت آپ کو کسی بھی وقت آ سکتی ہے
لہذا جب تک ہو سکے جینے میں
ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں

tmseel_ch
 

کسی نے پوچھا کہ پانچ وقت کی پابندی کیسے کر لیتی ہوں؟
جب سے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ دن میں پانچ مرتبہ کوئی میرے دکھڑے نہیں سننے والا
کوئی مجھے ہر حال میں دن میں پانچ مرتبہ قبول نہیں کرے گا۔ کبھی روتے ہوئے کبھی مسکراتے ہوئے کبھی غم میں نڈھال کوئی اتنے دکھ نہیں سن سکتا
سوائے رب ذوالجلال کے

tmseel_ch
 

لپٹا ھے میرے دل سے
کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو
میرا ہونا بھی نہیں ھے
یہ عشق ومحبت کی
روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ھے اسے کھونا بھی نہیں ھے

tmseel_ch
 

مت پوچھیے کہ کیا ھے سرکار کی گلی میں
اک جشن سا بپا ھے سرکار کی گلی میں
آنے کو آ گئے ھے گھر پر ضرور لیکن
دل اپنا رہ گیا ھے سرکار کی گلی میں
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

یہ میری ذاتی تحقیق ھے کہ
سنو جاناں "سے" سو جانا بہتر ہے "
🤭☺️🤣😌🥰😜

tmseel_ch
 

تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی میری جاں کبھی تو ہونا تھا

tmseel_ch
 

دسترس !ترک تعلق کا سبب ٹھہرا
اسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا

tmseel_ch
 

ہمیں درد کو قبول کرنا چاہیے اور اسے اپنے سفر کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے 🕊️🤍🕊️ ۔

tmseel_ch
 

یادیں ہمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ھیں ،مگر ہم انکو دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں انکے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا ۔

tmseel_ch
 

لوگ اکثر کہتے ہیں
زندہ رہیں تو پھر ملیں گے
مگر میں کہتی ملتے رہیں گے تو زندہ رہیں گے ۔

tmseel_ch
 

یہ تلخ حقیقت ھے کہ آپ کی بات کو
توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ھے

tmseel_ch
 

کسی سے کیا گلہ کرے اور کیوں
جب قسمت میں ہی یہی لکھا ھے

tmseel_ch
 

اہل دماغ جو ہیں وہ ہیں مبتلائے دل
جو لوگ اہل دل ہیں ،دماغی مریض ہیں

tmseel_ch
 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ھے

tmseel_ch
 

اے میرے پروردگار جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو میری تقدیر میں لکھ دیا ھے اسے میرے لیے آسان کر دے۔ آمین ثم آمین

tmseel_ch
 

"کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟"
ایسے جڑ مجھ سے میں
!گھٹ جاؤں مولا
تیرا جو کرم ہو
!میں چھٹ جاؤں مولا
میں شام کا دھندلکا
تو نور ہو بہو
حامی بے کساں
!ھے اتنی سی آرزو
تو میرے روبرو
میں تیرے روبرو

tmseel_ch
 

سکون پانے کے ہو گے سو طریقے مگر
سب سے افضل درود شریف پڑھتے جاؤ
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

خوابوں کی دنیا مکمل کہاں ہے۔
جینے کی خواہش میں مرنا یہاں ھے