مت پوچھیے کہ کیا ھے سرکار کی گلی میں اک جشن سا بپا ھے سرکار کی گلی میں آنے کو آ گئے ھے گھر پر ضرور لیکن دل اپنا رہ گیا ھے سرکار کی گلی میں 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
اے میرے پروردگار جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر اور جو میری تقدیر میں لکھ دیا ھے اسے میرے لیے آسان کر دے۔ آمین ثم آمین
"کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟" ایسے جڑ مجھ سے میں !گھٹ جاؤں مولا تیرا جو کرم ہو !میں چھٹ جاؤں مولا میں شام کا دھندلکا تو نور ہو بہو حامی بے کساں !ھے اتنی سی آرزو تو میرے روبرو میں تیرے روبرو
وہ شہر محبت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جہاں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھے وہی گھر بنانے کا دل چاہتا ہے ۔ وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سے مٹی نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے 🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺