کننی ڈونگی گل کہ گئے نا سیانے
دادی نال دادکے
نانی نال نانکے
سس نا سورے
تے ماں نال پیکے
باقی سارے رشتے
چھلاوے تے پھلیکھے
اے دلوں کو پھیرنے والے یا رب العالمین
میرے دل کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے
میں تو اخلاق کے ہاتھوں ہی بکا کرتی ہوں
اور ہو گے تیرے بازاروں میں بکنے والے
شکستہ کھوکھلا ___سا دل
ادب میں سہی گیا سب کچھ
جس نے جھیلا ہو زندگی کا اندھیرا یار
کیوں ڈراتے ہو اسے قبر کے اندھیرے سے
کوئی تو ہو ____جو بات کریں
محبت سے نہ سہی نفرت سے ہی
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہے
رابطے بھلے نہ ہو چاہتیں تو رہتی ھے
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ھے
سنو ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تمہیں ہم بھول جائیں گے
مثالیں ڈھونڈتے پھرو گے میری
میرا تو عکس بھی میرا جیسا نہیں