Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

تم اچھائی میں مشہور رہوں
ہم برے ھے ہم سے دور رہو

tmseel_ch
 

میں بدل گئی تم وہی ہو کیا
میں غلط ہو تم سہی ہو کیا

tmseel_ch
 

تمھیں بھی مجھ میں نہ شاید وہ پہلی بات ملے
خود اپنے واسطے اب کوئی دوسری ہوں میں

tmseel_ch
 

خود کو پڑھتی ہوں، چھوڑ دیتی ہوں
ایک ورق روز موڑ دیتی ہوں
کانپتے ہونٹ ، بھینگیں پلکیں
بات اُدھوری ہی چھوڑ دیتی ہوں

tmseel_ch
 

مجھے بہترین نہیں چاہیے
بس وہ چاہیے جس میں بس
میرا رب راضی ہو۔

tmseel_ch
 

جب زندگی عارضی ھے تو بھلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ھیں، اللہ پر یقین رکھیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ھے۔

tmseel_ch
 

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہی صبر اور کہی شکر کی آزمائش ھے۔

tmseel_ch
 

ایک آنسو گرا تو میں ہنس پڑی
میری کوشش تھی کہ دوسرا نہ گرے

tmseel_ch
 

چاند نے مجھے احساس دلایا
🙂تنہا رہنا اتنا اداس نہیں

tmseel_ch
 

زخم وہی ھے جو چھپا لیا
جو بتا دیا وہ تماشا بن گیا

tmseel_ch
 

اللہ تکلیف اس لیے دیتا ھے کہ اس کا بندہ اس سے بات کرے

tmseel_ch
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ھے کمزوری نہیں
اور معزرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ھے ذلت نہیں

tmseel_ch
 

لفظوں کے بھی آنسو ہوتے ھیں، زندگی ہوتی ھے ، موت ہوتی ھے پھر ماتم ہوتا ھے۔

tmseel_ch
 

درد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی

tmseel_ch
 

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے

tmseel_ch
 

طلب تمنا ھے اب کے
کوئی تمنا نہ رہے 🙂

tmseel_ch
 

مجھے راس ھے تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے

tmseel_ch
 

سنو! دل کو مارے بغیر
نور نہیں ملتا

tmseel_ch
 

اللہ تعالیٰ کی قربت کا بہترین
راستہ عاجزی ھے۔

tmseel_ch
 

آنکھ لگ جائے تو سرھانے کھڑا رہتا ھے
مر گئی میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ھے