Damadam.pk
true's posts | Damadam

true's posts:

true
 

ہم سکوں ڈھونڈنے نکلے تھے، پریشان رہے
شہر تو شہر ہے، جنگل بھی نہ جنگل نکلا

true
 

📢⁦🇵🇰⁩⁦📢
_*International Day for Special persons with Disability*_
*تین دسمبر بین الاقوامی یوم براۓ کسی معذوری کے حامل مخصوص افراد کے لیئے۔۔*
⁦❤️⁩⁦👩🦽⁩⁦👩🦼⁩⁦👩🦯⁩🦼🦽🦯⁦❤️⁩
کوشش کیجیئے آج کسی ایک معذوری کے حامل خصوصی فرد کی مدد کر دیجیئے۔۔۔۔کسی بھی طریقے سے۔۔۔
مال سے یا پھر اپنے قیمتی وقت میں سے چند ساعت نکال کر۔۔۔
اس کو بھی خوش کر دیجیئے اور اپنے رب کو بھی۔۔۔
*کوشش ضرور کیجئے گا* ۔

true
 

تین دسمبر بین الاقوامی یوم براۓ کسی معذوری کے حامل مخصوص افراد کے لیئے۔۔
کوشش کیجیئے آج کسی ایک معذوری کے حامل خصوصی فرد کی مدد کر دیجیئے۔۔۔۔کسی بھی طریقے سے۔۔۔مال سے یا اپنے قیمتی وقت سے سے چند ساعت نکال کر۔۔۔
اس کو بھی خوش کر دیجیئے اور اپنے رب کو بھی۔۔۔
کوشش ضرور کیجئے گا۔

true
 

نہ دل کا اذن نہ دلدار کی اجازت ہے
وگرنہ دین میں تو چار کی اجازت ہے
یہ شاہراہِ محبت ہے، دھیرے دھیرے چل
یہاں بس اِتنی ہی رفتار کی اجازت ہے
لکھا ہوا تھا کسی جلوہ گاہ کے در پر
تمام اندھوں کو دیدار کی اجازت ہے
وہ میرے ھونٹوں کو سی کر مُجھی سے کہنے لگا
کہ بول ! اب تجھے گُفتار کی اجازت ہے
یہ بارگاہِ محبت ھے، شور و غُل نہ کرو
مُجھے نہ روکو، مُجھے یار کی اجازت ہے
ہمارے شہر میں ہے منع عشق کا اظہار
یہ اور بات کہ اشعار کی اجازت ہے
کوئی بھی بیٹھ نہیں سکتا سائے میں فارس
بس اک فقیر کو دیوار کی اجازت ہے
رحمان فارس_____💙

true
 

لگنے دو محفل٫٫٫٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ٫٫٫٫٫ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں___!!!
۔۔۔۔۔۔
انتخاب
آسماں اور اس زمیں کے نہیں
ہم ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں
خلد سے اس لیئے نکالے گئے
ہم کہ لائق کسی یقیں کے نہیں

true
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں

خوشیاں بانٹیئے۔۔۔۔۔
t  : خوشیاں بانٹیئے۔۔۔۔۔ - 
true
 

سزائیں دو طرح کی ہوتی ہیں:
1۔ حدود : اللہ کی جانب سے جرائم کی وہ متعین ومقرر کردہ سزائیں جنہیں تبدیل کرنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے، حتیٰ کہ شرعی ثبوت کے بعد ان سزاؤں کو انبیاء بھی تبدیل نہیں کرسکتے تھے، ان سزاوں کے ثبوت کے لئے اقرار یا شرعی طریقہ ضروری ہے.
2۔ تعزیر : وہ جرائم جن کی سزا شریعت نے متعین نہیں کی، بلکہ گورنمنٹ و قاضی کی صوابدید پر چھوڑ دی ہیں، انہیں تعزیر کہا جاتا ہے.
زنا کی شرعی سزا یعنی حد جاری ہونے کیلئے زانی کا اقرار یا چار گواہ ضروری ہے، اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر دیگر شواہد ( ڈی این اے اور ویڈیو وغیرہ) کی بنا پر حدود کے بجائے تعزیری سزا جاری ہوسکتی ہے، تعزیر میں گورنمنٹ موقع محل اور جرم کی مناسب سے کوئی بھی سزا دے سکتی ہے.

Care of one's.....
t  : Care of one's..... - 
Pakistan Air Force...
A day to tribute....
M M Alam....
t  : Pakistan Air Force... A day to tribute.... M M Alam.... - 
true
 

چھ ستمبر.......
....
....6th September.....
..
An Historical day in Pakistan's history...

true
 

يہ علم، یہ حکمت، يہ سياست،
يہ تجارت
جو کچھ ہے، وہ ہے فکر ملوکانہ کی ايجاد
تشریح:
اے اللّٰہ اس میں شک نہیں کہ انگریزوں اور دوسری یورپین اقوام نے مفتوحہ ممالک میں کالج، سکول، ریسرچ انسٹیتیوٹ اور مختلف قسم کے تحقیقی ادارے قائم کر دیئے ہیں لیکن یہ تمام درسگاہیں یہ تمام تجارتی کارخانے سب اسی نظامِ ملوکیت کی تائید اور تقویت کے لیے وقف ہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ بندوں کو تیری غلامی کے بجائے انسانوں کی غلامی کا درس دیا جائے اور غلام بنا کر ان کو انسانیت کے ابتدائی حقوق سے بھی محروم کر دیا جائے۔
(شرح یوسف سلیم چشتی)

Be carefull...
t  : Be carefull... - 
true
 

ڈریں اُس وقت سے جب بھنگ سبزی کی دکانوں میں سرعام فروخت ہوگی اور پاکستانی مائیں بھنگ کو چکن میں ڈال کے پکائیں گی۔۔۔
😜😜😜

Allah is RAHMAN..
t  : Allah is RAHMAN.. - 
Regret the past..
t  : Regret the past.. - 
true
 

جب سے ہم زندگی شناس ہوئے
درد ہی درد آس پاس ہوئے
شام میں کوئی خاص بات نہ تھی
خواہ مخواہ اس قدر اداس ہوئے

true
 

رہا زندگی پہ پہرہ ہر دم ملک الموت کا
عزرائیل ! پھر بھی ہم سکون سے جیئے

true
 

کن فیکون جد رب فرمایا
اسی وی اوتھے ہاسے
قالوا بلی اسی کنی سنیا
کوئی گونگے ڈورے ناسے
اصل مکاں لامکاں سی ساڈا
اسی آن بتاں وچ پھاسے
اسی نفس پلیت و پلیت کیتا
کوئی اصل پلیت تے ناسے
بابا بلھے شاہ ر ح

true
 


زَم زَم و کوثر تسنیم نہیں لکھ سکتا
یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ﷺ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤
السلام علیکم
سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں