مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا... *
سارے ارماں ساتھ لے کر جاؤنگا
-" خوش نہیں میں، تو بس نہیں ہوں میں
بھاڑ میں جائے_____اب اداکاری
تلخ حیات سے________ گھبرا کر...!!
تجھے سوچا بہت_______ پر پکارا نہیں
لاکھ روکوں مگر نہیں رکتے
ہو بہو آپ پر گئے آنسو
ایک تعلق بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی مار نکلے ہم
لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے لیکن
اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا
آؤ مل کر کریں وفا روشن
میں سلگتی ہوں تم ہوائیں دو
دکھ تمھارے چھوڑ جانے کا تو نہیں
تکلیف تم سے کی گئی محبت کی ہے
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گی
کتنی دلکش ہے لاپرواہی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے...!
دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
___ہم نے اس شَخص کو دِلدار بنا رکھا ہے..!!!
لوگ پوچھتے ھين اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں. /
