Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

Beautiful Nature image
u  : السلام علیکم - 
u_Hayat11
 

اور آخر اپنی انا اپنی ناراضگی کو ختم کر کے پھر اس سے رابطہ کیا ۔عجیب دکھ سا ہوا مجھے لگا تھا اداس پریشان ہوگا میرے بغیر

u_Hayat11
 

آج اس نے میرے بغیر پورا دن گزارا
پورا دن ، یعنی میرے بغیر اس کے شہر میں ایک بار سورج ڈوبا اور پھر طلوع ہوا اور پھر ڈوب گیا ، میرا خیال ہے نقصان ہو چکا ہے ۔
اب تک اسے پتہ چل گیا ہوگا کہ میرے بغیر اسکی زندگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی
شب بخیر

u_Hayat11
 

” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور
آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔ “

u_Hayat11
 

لوگوں کو انکے استحقاق سے زیادہ توجہ مت دیا کیجئے۔
پھول کثرتِ سیرابی سے بھی مر جاتا ہے🥀

u_Hayat11
 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں

u_Hayat11
 

چند ایک لوگ ایسے ملتے ہیں زندگی میں جو آپ کی پریشانی بن بتائے سمجھ لیتے ہیں ان میں سے ایک آپ کا محبوب ہے
اور ایسا محبوب قسمت سے ملتا ہے جب آپ پر کھبی قسمت مہربان ہو تو اسے کھونا کھبی نہیں

u_Hayat11
 

تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔
دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔

u_Hayat11
 

محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے۔

u_Hayat11
 

گُمان اچھا رکھیں ،،، کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔
کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے
پوری کتاب نہیں ۔
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔
کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔
کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔
پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے

u_Hayat11
 

مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا_!
سو بہت یاد کیا تم کو، مگر پُکارا نہیں
شاعر نا معلوم

توڑا ہے ہم نے اس طرح صیاد کا غرور،،!
سینے پہ تیر کھا کے بھی جاری اڑان ہے.
u  : توڑا ہے ہم نے اس طرح صیاد کا غرور،،! سینے پہ تیر کھا کے بھی جاری اڑان ہے. - 
u_Hayat11
 

ہمیں دلوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیا جائے تو ہمیں ایک دوسرے پر ترس آئیگا ! 🔥💔

کبھی ہم بھی لاہور آئے تھے
u  : کبھی ہم بھی لاہور آئے تھے - 
u_Hayat11
 

کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں

u_Hayat11
 

تُم آنکھوں سے بتانا
ہم سمجھ جائیں گے. 🙂 🖤

u_Hayat11
 

سجناں ہتھوں مار لکھی اے
لیکھاں دے وچ ہار لکھی اے
یار نئیں ملدے اکھاں میٹیاں
یاراں دے لئی دار لکھی اے
ڈھیر فسادی سچ نہیں چنگا
جھوٹ دی اج یلغار لکھی اے
جد لیکھاں وچ توں نہیں لکھیا
کیوں اے چیخ پکار لکھی اے
محل منارے چھڈ جانے نیں
جندڑی دو دن چار لکھی اے

Beautiful Nature image
u  : صبح بخیر - 
Beautiful Nature image
u  : وارث شاہ اک دن اساں وی ٹر جانا کنڈے مار کے اینا حویلیاں دے - 
Beautiful Nature image
u  : ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ ۔ شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے  -