سب سے بدقسمت عورت وہ ہے ، جس کی ملکیت" دو لوگوں" کی ہو۔۔۔شوہر اُسکے جسم کا مالک اور "عاشق" اُسکے دل کا مالک ہوتا ہے ، نہ وہ شوہر کی آغوش میں خوش رہتی ہے اور نہ ہی عاشق کی بانہوں تک پہنچتی ہے۔💔
اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان ہر چیز کو چھوڑ دینے پر مجبور ہو جاتا ہے، تاکہ وہ اپنی ذات کو بچا سکے، یا کم از کم وہ جو باقی بچا ہو، جو اس نے اپنی غلط انتخابوں کے باعث ضائع کر دیا۔