عربی کی ایک مشہور کہاوت ہے
"جب آدمی کی قسمت خراب ہو تو اونٹ پر بیٹھے شخص کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے"
"لیزا، کیا تم جانتی ہو کہ اس دنیا میں کیا ہوتا ہے؟
یہاں کوئی انسان کسی دوسرے انسان کو محض اس لیے اذیت دیتا ہے کیونکہ وہ اس سے بے لوث محبت کرتا ہے !!"
فیودور دوستوئیفسکی روسی ادیب
دشتِ تنہائی میں ، دُوری کے خَس و خاک تلے
کِھل رہے ہیں ، تیرے پہلو کے سَمن اور گلاب۔
"فیض احمّد فیض"
میری پوسٹوں کو دیکھ کر کوئی یہ نا سمجھے کہ میں کوئی بہت ہی اداس اور سنجیدہ طبیعت آدمی ہوں حاشا ۔
بس کسی کے الفاظ خوبصورت لگتے ہیں جو کہیں پڑھتا ہوں تو یہاں نقل کردیتا ہوں یا کبھی خود کسی جگہ سے انتخاب لکھ لیتا ہوں ورنہ الحمد للہ علی کل حال میں ایک پرفیکٹ زندگی جی رہا ہوں
وہ جب کرتا ہے اظہارِ محبت تو ایسا لگتا ہے جیسے،، بوجھل اداس شب میں بہت سے جگنو چمک پڑے ہیں
پتہ ہے میرا دل کیا چاہتا ہے میرے پاس ایک ایسا انسان ہو کہ اگر میں Message نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے موبائل اٹھاؤ تو بہت سے Message آئے ہوں کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے اور کچھ محبت والے جب میں رپلائی کروں تو موبائل screen فورا اس کی Call سے چمک اٹھے کال اٹھاؤں اور بولوں Sorry آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ تھوڑا پیار تھوڑی پرواہ ہو اور وہ بولے کہاں تھے آپ؟ اب تک Reply کیوں نہیں کیا ؟ وہ مجھے ڈانٹتی رہے میں سنتا رہوں اور مسکراتا رہوں
کاش ایسا مخلص انسان میری زندگی میں ہوتا
جو اندر سے باہر جیسا ہوتا.💔🙃
#Hayat
اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں اور آ کسیجن کو کاربن ڈائی آکسائڈ میں تبدیل کرنے آ ئے ہیں۔

انتی جلدی آنکھ کھل گئی اب نیند نہیں آرہی
زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات اور..!!!
اپنے دل کے ٹکڑے اٹھاو اورخاموشی سے الگ ہو جاؤ...!!!🖤
صبح بخیر
"وہ تمام لوگ جنہوں نے محبت میں پڑ جانے کے خوف سے اپنے دلوں کے دروازے مضبوطی سے بند کر رکھے ہیں دراصل وہ نہیں جانتے کہ اصل چور دروازوں سے نہیں آیاکرتے ۔"

سنو، اے حسین لڑکی!!
تمہیں میری محبت ہونا چاہیے تھا تاکہ میں تمہیں دنیا کے قیمتی القابات سے پکارتا۔
کبھی جان کہتا، کبھی جان من کہتا۔
جانم، عشقم، یارم، محرم، من محرم
پری، روح من، عروسہ، جان جاناں کہتا_____🖤

سب سے مضبوط تعلق بندے اور
ربِ کریم کا ہوتا ہے اِس کے بعد
والدین کا اپنی اولاد سے ہے
اِس کے بعد کے سارے تعلق
خـربوزے کی طرح ہوتے ہیں میٹھا
نکلے تو پھل سمجھ کر کھا لیں
پھیکا نکلے تو دوا سمجھ کر پی لیں
صبح بخیر
ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤


یہ ٹھیک ہے کہ کئی دفعہ جب آپ خود سے بڑھ کر کسی کی پرواہ کرتے ہو تو اتنے سستے ہوجاتے ہو کہ انہیں مفت کے لگتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جب آپ کسی کو یہ بتا دیتے ہو کہ اب تمہارے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے نہ کوئی تمہاری طرح مجھے ہر حال میں قبول کرے گا تو وہ یہ سن کر مغرور ہو جاتے ہیں، انہیں پھر آپ ایک فالتو چیز ہی لگتے ہیں جس کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
پر وہ یہ نہیں جانتے کہ اس دنیا کے 8.2 بلین لوگوں میں سے وہ بھی ایک انسان ہی ہیں اور ان سے بہتر اور بہترین بھی موجود ہیں۔۔ تمہارے لیے آج کوئی مخلص ہے اور تم اسے فالتو سمجھ بیٹھے ہو تو ہو سکتا کہ قسمت کا سکہ پلٹے اور تم اسی جگہ پر آ جاو تب تمہیں یہ فالتو بھی نہ مل پائے گا اور تمہارے پاس پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain