"اس دنیا میں بے حساب لوگ ہیں جو بولتے رہتے ہیں اور آپ کو ان لوگوں کو بس سنتے رہنا ہوتا ہے!
اور اسی دنیا میں کوئی ایک واحد فرد ایسا بھی ہوتا جو بس آپ کو سنتا ہے_!
بہت دیر تک...
بہت دل سے۔۔۔!!!
اگر کوئی ایسا شخص آپ کی زندگی میں ہے تو اس کی قدر کریں ۔ ۔۔!!!




تمھیں معلوم ہے میرے لیے اس دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟
تمہارا قُرب
تمہاری باتیں
تمہارے ہونے کا احساس
تمہارا تخیل
تمہاری سوچ یعنی کہ تم
تمہارا احساس شاید میرے لیے سب سے حسین ہے تم سے بات کرتے ہوئے محسوس ہوتا ہے جیسے میں اس دنیا میں سب سے خوش قسمت انسان ہوں جسے تم میسر ہو جسکے الفاظ خیالات جس کا تخیل جس کی حقیقت جس کی سوچیں جس کا قُرب جس کے الفاظ جس کی محبت جس کی ناراضگی جس کا غصہ جس کا روٹھنا منانا سب میرے لیے یعنی تُو میرا عشق ہے اور میں تیرے عشق کا اسیر ہوں -
محبت دو یکساں لوگوں کو نہیں ملاتی ۔ بلکہ سچی محبت دو مختلف لوگوں کو ایک کرتی ہے ؛
جیسے : دو ایسے شخص جن میں عمر کا فرق ہو ۔
یا دو ایسے انسان جن میں ایک اپنے پیچھے ماضی رکھتا ہو ۔
اور دوسرا پہلی بار محبت کر رہا ہو ۔

اک شخص ہی کافی ہے ہمیں سارے جہاں میں
اک پھول نے بھر رکھا ہے گلدان ہمارا
روشان الحق


مُرشد جے نہ راضی ہووے
مُجرا ناچ دھمال برابر
اُتوں اُتوں پردے پاون
وِچوں سب دا حال برابر
آکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا پیلا لال برابر
تجمل کلیم


کتابوں سے سیکھو گے تو نیند آئے گی...!!!
زندگی سے سیکھو گے تو نیند اُڑ جائے گئی...!!!🖤
منہ زبانی نا جتاتا کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کرکے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
نیتِ شوق بھر نا جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نا جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر ناجائے کہیں
نا ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نا جائے کہیں
ناصر کاظمی

بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی
دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!!
یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ ک

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain