Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

مجھے ایک دکھ بھری کہانی سناؤ، مگر شرط یہ کہ تین الفاظ سے زیادہ نہ ہو
جیسے،باپ کے بغیر گھر,ٹرین کے بغیر اسٹیشن، پتوں کے بغیر درخت، روح کے بغیر جسم۔
🤐

Beautiful Nature image
u  : خزاں کی خاموشیاں منفرد اس لیے ہے کہ وہ ایک نئی بہار پر یقین رکھتے ہیں۔ - 
u_Hayat11
 

بعض لوگ صرف اس لیے آپ کی تحریر سے نفرت کرتے ہیں،
کیونکہ
وہ انہیں سوچنے پر مجبور کرتی ہیں!!

u_Hayat11
 

پورا دن خاموش رہنا، نہ کوئی اخبار پڑھنا، نہ ریڈیو سننا، نہ کسی کی باتیں سننا، مکمل طور پر سست رہنا، اور دنیا کے حالات سے بالکل بے پرواہ ہونا، ایک انسان کے لیے سب سے بہترین دوا ہے جو وہ خود کو دے سکتا ہے۔
~ہنری ملر

u_Hayat11
 

صبح بخیر

u_Hayat11
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو, خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے, یہ ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو،،،
_ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے_

u_Hayat11
 

" ادب پڑھتے ہوئے آپ جو سُکون محسوس کرتے ہیں
وہ اس لیے نہیں کہ
آپ سمجھ گئے ہیں
بلکہ اس لیے کہ آپ کو آخر کار کوئی ایسا مِل گیا ہے
جو آپ کو سمجھتا ہے "

*عُمر گُزرتی چلی جاتی ہے اور بہت سے لوگوں کی حقیقتیں واضح ہوتی چلی جاتی ہیں زندگی کی بے ثباتی ، خواہشوں کا کھوکھلا پن، بےقراریوں کا حساب اور سفر کے اختتام کو دوڑتے ماہ و سال ، ماضی کے کُچھ دِنوں کی یاد کو کھونے سے خوفزدہ اور کُچھ دِنوں کے قصّد کو بھُول جانے کی خواہش !! آخر کیا ہے یہ زندگی ۔۔؟؟ دھوکا، فریب اور پھر ؟؟*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ المَوْتِ*
u  : *عُمر گُزرتی چلی جاتی ہے اور بہت سے لوگوں کی حقیقتیں واضح ہوتی چلی جاتی ہیں - 
دسمبر کے بڑھتے ہوئے دن اور یہ بڑھتی ہوئی بے چینیاں درد سے پھٹا سر کمبل میں لپٹا لاغر وجود اور ذہن کے پردے پر پرانی یادوں اور نئی سوچوں کی نمائش_💔🥀
u  : دسمبر کے بڑھتے ہوئے دن اور یہ بڑھتی ہوئی بے چینیاں درد سے پھٹا سر کمبل میں - 
u_Hayat11
 

"میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہے
جہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق ہے تو ہم انہیں اپنے گلے سے لگا کر روتے ہیں.."
"میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دست شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لیے اسے نیند سے جگایا تاکہ میں سکون حاصل کر سکوں۔ میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں .."
~

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔
u  : جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور - 
u_Hayat11
 

وقت سے پہلے ذات میں ٹھہراؤ آجائے تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے کہ وہ عمر کا ایک حصہ بغیر کسی معذرت کے کھا گئی ہے 🖤🥀

u_Hayat11
 

میں خود کو دے رہا ہوں جھوٹی تسلیاں ،
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا اک دن ہمیں

بلی سات سو چوہے کھا کے حج کرکے واپس ایئر پورٹ پر ریفریشمنٹ لیتے ہوئے
u  : بلی سات سو چوہے کھا کے حج کرکے واپس ایئر پورٹ پر ریفریشمنٹ لیتے ہوئے - 
"مسئلہ تھا میرے بزرگوں کی اِک نشانی کا 
ورنہ تجھے پانے کے لئے چھوڑ جاتا گاؤں اپنا"
u  : "مسئلہ تھا میرے بزرگوں کی اِک نشانی کا ورنہ تجھے پانے کے لئے چھوڑ جاتا - 
u_Hayat11
 

جہاں محبت ہوتی ہے
وہاں دل کا بھرنا کیا ہوتا ہے
مجھے تو یہ definition ہی نہیں سمجھ آرہی
محبت اور دل کا بھرنا یہ کوئی ہے ہی نہیں
میں تو پوری زندگی اس کو دیکھ سکتا ہوں
جس سے مجھے محبت ہے💗

u_Hayat11
 

ہم آخر تک ایک دوسرے کی قدر نہیں جانتے!
ایک پھول وقت پر دینا ،
بہت دیر ہو جانے پر اپنا سب کچھ دینے سے بہتر ہے۔
صحیح وقت پر ایک خوبصورت لفظ کہہ دینا ،
احساسات ختم ہونے کے بعد، ایک نظم لکھنے سے بہتر ہے
ضرورت پڑنے پر انسانی موقف اختیار کرنا،
دیر ہو جانے کے بعد تسلی دینے سے بہتر ہے۔
"دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں، جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ"🥀❤️🖤

u_Hayat11
 

اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں بننا..!!!

u_Hayat11
 

میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپنی زندگی کے باقی دنوں تک ہر روز تم سے محبت کروں گا۔ نہ صرف آج یا کل، بلکہ ہمیشہ، خوشی کے لمحوں میں اور مشکل وقت میں، میں تمہارے ساتھ ہوں گا۔ تم سے میرا دل خوش ہوتا ہے، اور میں تمہارا شکر گزار ہوں۔ میں تمہارا ہاتھ تھاموں گا، تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ تم سے مزید محبت کروں گا۔ ❤️

u_Hayat11
 

سلام