Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

جب تُم 21 سے 25 سال کی عُمر میں پہنچو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ...!!
کوئی تعلیم کیوں چھوڑ دیتا ہے، کوئی کیوں چُپ رہنے لگتا ہے، کوئی اپنی مُحبت اور خواب کیوں چھوڑ دیتا ہے، جب تُم گھر والوں پہ بوجھ بنو گے تو تُمہیں پتہ لگے گا کہ کوئی کیوں بدل جاتا ہے...🙂🖤

u_Hayat11
 

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!

u_Hayat11
 

سنو روح من
ہو سکے تو ایسا کرو
تم بھی مجھے ہی دیکھا کرو
میں تم میں خود کو لکھا کروں
تم مجھ میں خود کو پڑھا کرو
میں نہ جاؤں تمہیں کہیں چھوڑ کر
پھر بھی ۔۔۔۔۔ تم مجھے روکا کرو
میرے بعد بھی اگر آئے کوئی خیال
تم اس میں بھی مجھے ہی سوچا کرو

u_Hayat11
 

اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں
ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر

u_Hayat11
 

امام زھری (رحمه الله) کہتے ہیں:
"اگر تمام عورتوں کا علم ایک پلڑے میں رکھا جائے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنھا کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو ام المومنین کا پلڑا بھاری ہو گا"
(جُهُودُ المرأةِ في رِوايةِ الحديثِ : ٧٩)

u_Hayat11
 

"وہ جب کرتا ہے اظہارِ محبت،،
تو ایسا لگتا ہے جیسے بوجھل اداس شب میں بہت سے جگنو چمک پڑے ہیں♥️🌻

u_Hayat11
 

سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں

u_Hayat11
 

#حیات
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا، میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہارے جیسا ہوتا۔ تمہیں پتہ ہے نا، تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے، تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں۔

u_Hayat11
 

جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں ......
تو اپنے اندر اُن کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں ......
جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خُود بخود اُن کی ہو جاتی ہیں...!!
ہمارا نام،
ہمارا وقت،
ہماری پسند اور ہمارا رنگ...!!
بِنا بولے سب اُن کا ہو جاتا ہے کِسی کو بتائے بغیر اُس شخص کے سحر میں اِتنا دُور نِکل جاتے ہیں.......
کہ خُود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے
کہ واپسی کِتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے........!
ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو بتاؤ کیا بچتا ہے..........!
#حیات

u_Hayat11
 

یہ بھی تو ممکن ہے کہ تم
میرے لفظوں کے زریعے جتنا مجھے جان پائے ہو_
سب جھوٹ ہو؟
سب فسانہ ہو؟
"!! حقیقت کچھ اور ہو" 🖤

u_Hayat11
 

میرا دل چاھتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو....
جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔۔۔۔
کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں ۔۔۔۔۔۔،
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلمائیں۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنے عشق مجازی کے ساتھ اپنی اک الگ دنیا سجاؤ ۔۔۔۔۔۔
!!!!!!! مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے!!!!!!!
#Hayat

u_Hayat11
 

میں تھک گیا ہوں، مجھے اور کچھ نہیں سوجھ رہا
میں صرف تمہاری گود میں سر رکھ کر، تمہارے ہاتھ کو اپنے سر پر محسوس کرنا چاہتا ہوں۔ میں بس ایسے ہی رہنا چاہتا ہوں

u_Hayat11
 

من پسند شخص کا کوئی متبادل نہیں ہوتا...
نہ خوابوں خیالوں میں ، نہ زمین وآسمان پہ .

u_Hayat11
 

مجھے لگتا ہے
کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے
لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے
شاید محبت کے بنا بھی رہا جا سکتا ہے
لیکن اُس انسان کے بنا نہیں جس کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں دن رات باتیں کرنا ،کالز
میسجز پر چھوٹی سے چھوٹی بات شئیر کرنا
اور پھر اچانک یہ سب رک جائے خاموشی چھا جائے تو تکلیف ایسے ہوتی ہے جیسے نشے والے کو نشہ نا ملے تو اُسکا برا حشر ہو رہا ہوتا
جسم ٹوٹ رہا ہوتا
اٹیچمنٹ بھی نشہ ہے بہت زہریلا نشہ
جس سے جان نہیں جاتی لیکن جان رہتی بھی نہیں بار بار فون چیک کرنا لیکن اذیت ناک خاموشی
#حیات

u_Hayat11
 

" اگر آپ کو ایک ریزر دِیا جاتا اور کہا جاتا کہ ؛ اُن چار چیزوں میں سے ایک چیز مِٹا دو تو سب سے پہلے کیا مٹائیں گے ۔۔۔؟
مُحبت۔۔۔؟
بے بسی۔۔۔۔
مجبوری یا پھر غُربت۔۔۔۔!!
اپنے مُنتخب کردہ جواب کی وجہ بھی بیان کریں۔۔۔۔

کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے 🌸
u  : کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ کسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے 🌸 - 
u_Hayat11
 

وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔

u_Hayat11
 

اجنبی تم سے رہ و رسم بڑھاؤں کیسے؟
ہو گئی تم سے کوئی گہری شناسائی ، تو؟.

u_Hayat11
 

گفتگو کے ___ کئی طریقے ہیں
اک طریقہ ہے، چُپ رہا جائے

u_Hayat11
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے۔۔۔۔