Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

حیات#
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ۔۔

محبت  میں  سونے  کا نوالا  کون  مانگتا  ہے 
محبت تومحض اہمیت اور خلوص چاہتی ہے 
❤🔐
u  : محبت میں سونے کا نوالا کون مانگتا ہے محبت تومحض اہمیت اور خلوص چاہتی - 
u_Hayat11
 

نگاہ اُلفت مزاج برہم
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے ہزاروں رنجِشیں
وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے

u_Hayat11
 

جانتا ھوں۔۔۔۔
ہمارے راستے الگ ہیں!!
ہم کبھی مل نہیں سکتے شاید۔ پھر بھی میں تمہیں اپنی زندگی میں رکھنا چاہتا ہوں۔
جب میں تمہارےساتھ ہوتا ہوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے کسی اور کی ضرورت نہیں ہے۔ میرے احساسات حقیقی ہیں اور ہمیشہ حقیقی رہیں گے۔
مانتا ہوں میں تلخ ہوں، باقی لوگوں کی طرح محبت نہیں جتانا آتی
پر تمہارے لیئے ہر جذبہ سچا تھا، ہے اور رہے گا۔۔!!
ضروری نہیں کہ تم مجھ سے محبت کرو اور یہ بھی ضروری نہیں کہ تم مجھے اپنی توجہ میں رکھو
لیکن سنو بس اتنا کرنا !
اپنے دل کو میرے لیے کھلا رکھنا۔۔
کہ اگر کبھی زمانے سے تھک کر، ٹوٹ کر، تمہارے پاس سکون کی تلاش میں آؤں تو تم مجھے چند لمحے راحت کے دے سکو۔۔۔..❤

u_Hayat11
 

مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے
اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا
ہےوہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور
انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد

u_Hayat11
 

منتیں,مرادیں,خوشی,حاصل,لاحاصل , ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں۔

u_Hayat11
 

صبح بخیر

u_Hayat11
 

اے روحِ من.. 🌾
زندہ رہنے کے لیــے
میـــری آنکھوں کے سامنــے تیرا رہنـــا
بےحد ضروری ہــے،
تجھــے تکتے رہنــا
میری سانسیـــں بڑھانــے کا سببـــ بنتــا ہے،
المختصـــر۔۔
تم میری آنکھـــوں کی روشنــی ہو۔۔

u_Hayat11
 

آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا

u_Hayat11
 

وہ بہت خوبصورت تھی۔۔!
وہ اپنے سوچنے کے انداز میں خوبصورت تھی
جب وہ اپنی کسی محبوب چیز کے بارے میں بات کرتی،
تب وہ اپنی آنکهوں میں نمودار ہونے والی خوبصورت چمک کے ساتھ خوبصورت تھی۔
وہ خود اداس ہو کر بهی لوگوں کو مسکرانے پر مجبور کرنے کی صلاحیت کے ساتھ خوبصورت تھی۔
نہیں۔۔۔!!
اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ وہ تو اپنی روح کی گہرائیوں میں خوبصورت تھی
اس کا قلب خوبصورت تھا،
اس کی روح خوبصورت تھی۔
اور جب کوئی اس کو دیکهتا یا جانچتا، تو بےاختیار کہہ اٹھتا:
"من در عشق باشما ہستم" 💕
"مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے"🤍

u_Hayat11
 

روحِ من❤️
تمھارے پاس ہر وہ ادا ہے
جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے
تمہارا ہاتھ دُنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے
جِس کو تھامنے کی حسرت مُجھے آخری سانس تک رہے گی
تُم وہ خُوشبو ہو جو میں چاہتا ہوں میرے جِسم و جان میں بس جائے
تمہاری عدم موجودگی وہ زھر ہے جِس کا کوئی توڑ نہیں
میں تمہارے بارے میں سوچتا رہتا ہوں
مُجھے اچھا لگتا ہے جب آنکھیں بند کرنے پر مُجھے تُم نظر آتی ہو
اور سکون سے میرے کاندھے پر سر رکھتی ہو
ہائے مُجھے تُم سے بہت محبت ہے..😍😍

روح من، 
جناب من،
یار من، 
شاہ من.!!
تیری کمی اس شدت سے 
لاحق ھے مجھ کو کہ
 لاکھ رونقیں ہیں پھر بھی
 تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ھے💔
تم میرے پاس رہا کرو !"🔥
❤️
u  : روح من، جناب من، یار من، شاہ من.!! تیری کمی اس شدت سے لاحق ھے مجھ کو - 
u_Hayat11
 

سنو سکون قلب❤️
مجھے تم سے ملنا ہے کہ
میرا وجود تمہارے لمس کو ترس گیا ہے۔میرا دل چاہتا ہے کہ سارے ریت رواج توڑ کر تمہیں اس قدر اپنے قریب کھینچوں کہ تمہارے دل کی دھڑکن مجھے اپنے سینے میں سنائی دے۔میں خود کو تمہارے گرد ایسے لپیٹوں کہ میرے سوا تم کسی کو دکھائی نہ دو۔
ان سلگتے ہوئے لمحوں کی روانی میں میری بانہوں کے تنگ حصار میں تم کبھی سمٹو کبھی بکھرو۔
اے میری روح من مجھے اس دلفریب منظر کو دیکھنا ہے کہ جب میں تمہارے کومل بدن کے پور پور پہ اپنے ہونٹوں سے اپنا نام لکھوں تو تمہارے وجود کی ہر ایک سانس" آتش " میں بدل جائے۔ میری شدتوں پہ گھبرا کر تمہارے تلوار سے بدن پر موتیوں نما پسینہ بہنے لگے۔
اس شرابور بدن کی نزاکت دیکھ کر میرا دل دھڑک دھڑک کر قیامت کردے.. 😍😍

u_Hayat11
 

روح من
للقلبِ أنتِ حُباً، للروحِ أنتِ حياة و للعينِ أنتِ إكتفاء. ♥️
"دل کے لئے تم محبت ہو، روح کے لئے تم جان ہو اور آنکھ کے لئے تم کافی ہو۔!!!🌹🥀

u_Hayat11
 

اگر دنیا کے تمام نا بینا کو آنکھیں دے دی جائیں
پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے
ایک "تم" جسے میری محبت نظر نہیں آتی
ایک "میں" جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا

u_Hayat11
 

تم گر رہے ہو تو گر جاؤ یہ اس سے بہتر ہے کہ کوئی آئے تمہیں سہارا دے کر کھڑا کرے اور جب تم سنبھل جاؤ تو پھر تمہیں گرنے کے لئے چھوڑ دے....

u_Hayat11
 

مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں!!
(سعادت حسن منٹو)

u_Hayat11
 

دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان
کوئی بھی پسندیدہ کیفے
کوئی بھی پھول
یا اُس کی خوشبو
کوئی بھی قیمتی چیز
یا کوئی بھی حَسیں منظر
مجھ سے کبھی تمہاری توجہ نہیں چھین سکا..

u_Hayat11
 

اس کے نا ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھا لوں مگر اس کا خیال تو رہے گا
میں اس جہاں میں اس کا حقدار نہیں تھا کیا؟
زندگی بھر خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا

u_Hayat11
 

لمبی سڑک پر دو اجنبی سائے
دنیا کی رنگین روشنیوں سے دور
چاند کی چاندنی میں
رات کے پچھلے پہر ہوا کی سرد لہریں اپنا خمار بکھرتی
خاموش لب میں مچلتے ہوئے الفاظ
الفاظ کو ترتیب دیتے ہوں اچانک کھوئے کھوئے چلنا
اور!
یوں چلتے چلتے میرا ہاتھ تیرے ہاتھ سے ٹکرانا
میری سانسوں کا تسلسل بکھرنا
لمحوں کی اس ملاقات میں صدیوں تلک کا سفر
اور اسی سوچ میں کتنا سفر تیرے سنگ
پھر ہلکی سی آہٹ پر چھونک جانا
اور خیالوں سے حقیقت میں لوٹ آنا،،،
شب بخیر