Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

"مگر مت گنوانا وہ دل جو تمہیں مسرت بخشنے کے لیے
ہر جتن کرتا ہے۔
کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو پھر کبھی نہیں ملا کرتے۔"
شب بخیر

u_Hayat11
 

"ہمارا الميہ یہ ہے، جب تک ہم سے نعمتیں چھن نہیں جاتی ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔

u_Hayat11
 

سوشل میڈیا کا ریلیشن کوئلے کی طرح ہوتا ہے۔جب گرم ہو تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور ٹھنڈا ہونے پر ہاتھ کالا کر دیتا ہے.
شب بخیر

u_Hayat11
 

اگر مَن پسند شخص کا ساتھ ہی مُیسر نہ ہو تو
دُنیا کی تمام آسائشیں ہوتے ہوئے بِھی سکون نہیں مِلتا
پِھر زِندگی جی نہیں جاتی بس گُزاری جاتی ہے

u_Hayat11
 

گیان کی باتیں
لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
انہوں نے کال نہیں کی؟
آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔
انہوں نے میسج نہیں بھیجا؟
فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔
انہوں نے تمہارا میسج دیکھ کر جواب نہیں دیا؟
کنورسیشن ڈلیٹ کر دو۔۔۔
انہوں نے تمہارے لیے ایفرٹ نہیں کی؟
ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔
کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔ 🙂♥

u_Hayat11
 

عبادت ,محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں کوشش کریں اس میں کوئی تیسرا شامل نہ ہو ۔۔۔

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺍُﺱ ﮐﮯ،
ﺳﺤﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮩﯿﮟ کرایا ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ_!!
u  : ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺍُﺱ ﮐﮯ، ﺳﺤﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ - 
u_Hayat11
 

میں چاہتا ہوں...!!
میری ملکیت میں ایک کمرہ ہو...!
زمین سے لے کر چھت تک کتابیں ہوں...!!
بہت سارے موضوعات ہوں...!!
اور کمرے میں ایک کھڑکی ہو...!;
جس کے سامنے
سر سبز کھیت ہوں اور بہتی جھیل ہو...;;!
جہاں پر
پنچھی اپنی میٹھی زبان سے
گنگنا رہے ہوں...!!
ہاتھ میں اک چائے☕ کا کپ ہو!
میری گود میں ایک کتاب ہو...!!
جسے میں دنیا کی فکروں سے آزاد پڑھنے میں مگن رہوں...!
اور سکون ہو بس یہ مراد ہے زندکی میں
❤️

u_Hayat11
 

یونہی بےفیض سی، بےکار سی دنیا میں ہمیں،
جِینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں!🔥

u_Hayat11
 

میرے دل کی شدت تم نہیں سمجھ سکتے ، تم نے مجھے اتنی بار توڑا ہے ، مگر میں نے ہر بار ٹوٹنے کے بعد تمہاری چاہت ہی مانگی ہے 🌻💙
#انتخاب

u_Hayat11
 

مجھے افسوس ہے کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرنے کے بعد بھی میں کسی کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعوا بھی نہیں کرسکا کہ وہ میرا ہے🖤

u_Hayat11
 

مجھے افسوس ہے کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرنے کے بعد بھی میں کسی کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعوا بھی نہیں کرسکا کہ وہ میرا ہے🖤

"سردیوں میں ہر چیز جم جاتی ہے سوائے خوشبو، پرانی یادوں، اور کچھ خواہشات کے💔
u  : "سردیوں میں ہر چیز جم جاتی ہے سوائے خوشبو، پرانی یادوں، اور کچھ خواہشات کے💔 - 
u_Hayat11
 

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
فیض احمد فیض

u_Hayat11
 

میں ویکھاں ، میرا یار نہ ویکھے
میں نہ ویکھاں ، تے او ویکھے
ایڈے بخت کیتھوں لیانواں ......!
کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے
....
ماہی تے تیرے ، اندر وسدا
تینوں ایویئں ای پہن بُھلیکھے
یار فریدا بوہے یار دے مرئیۓ
بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے
___________خواجہ غُلام فریدؒ🌚

u_Hayat11
 

کچھ لوگوں کی گفتگو گلے ملنے کی طرح ہوتی ہے وہ تقریباً ہر چیز کو ٹھیک کر سکتے ہیں

u_Hayat11
 

وہ دور بیت گیا جب ترے بغیر ہمیں ۔۔تمام شہر کے رستے اداس لگتے تهے۔۔۔😐

u_Hayat11
 

ہم کو ،
محشر تلک نہ بھولے گا ،
ہنسنے والوں میں ،
تو بھی شامل تھا ۔۔۔!!!

u_Hayat11
 

تمھاری آنکھیں، تمھاری ہوکر
لحاظ رکھتی نہیں تمھارا
نہ بول کر بھی، یہ بھولتی ہیں
یہ کھول دیتی ہیں بھید سارا
تمھاری آنکھیں تمھاری دشمن
ہمارا اس میں قصور کیا ہے

u_Hayat11
 

چاہتیں تو بہت ہیں مگر
چائے کی چاہ عروج پر ہے☕
#چائے_محفل